@MaryamNSharif
میم مین بولیوارڈ گلبرگ 3 لاھور کے سارے کمرشل پلازہ کی اپنی پارکنگ میٹروپولیٹن محکمے کی جانب سے sealed کردی گئی ہیں وجہ بھی نہی بتائی گئیں۔
کل کسٹمرز اور پلازہ کے اپنی تاجر برادری کیلیے یہ بہت بڑا ایشو بن جائے گا اور اس ایریا میں ٹریفک کا نظام بھی درھم برہم ہوگا