عمران خان کو رہا کریں پھر قوم کو متحد کرنے کے لئیے منت سماجت نہیں کرنی پڑے گی۔ قوم خود بخود عمران خان نیازی کے ہمراہ آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہو جائیگی۔ عمران خان کو رہا کریں۔
@ChotiSheikhni بچا کیا ہے صبر کرنے کو سب کچھ تو ختم کر دیا ہے عوام کا دل بھی ٹوٹ گیا ہے جو احتجاج میں شامل تھے احتجاج بھی اب ختم ہو جائے گا خان پر اور پرچے کاٹے جائیں گے