*مسلسل پونے گھنٹہ دونوں طرفوں کی خبریں پڑھتا رہا، ایک کہتا ہے کہ اتنے افغــان فوجی ہلاک، دوسرا کہتا ہے کہ اتنے پاکستانی فوجی ہلاک...!*
*تو ہم نے "حقیقت اللّٰه جانے" کہہ کر خاموشی سادھ لی۔ اللّٰه تعالی رحم فرمائے، ہم کسی بھی جانب کے نقصان پر افسردہ ہیں 💔*
@AJA_Egypt فوری: حماس کا اعلان —
ہم اس معاہدے تک پہنچ گئے ہیں جو غزہ پر جنگ کے خاتمے، قابض افواج کے انخلا، امداد کے داخلے، اور قیدیوں کے تبادلے پر مشتمل ہے۔
ہم کیا ایک متحد قوم کے طور پر ہم ٹرمپ کے فیصلے کو رَد نہیں کر سکتے؟!
شہید قائدِ امت اسماعیل ہنیہ کی وصیتوں میں: ہم قابل ہیں، اور ہم ٹرمپ کے وعدے چلنے نہیں دینگے چاہے یہ سر اس جسم سے جدا ہو جائے۔
#صفقہ_العار"
@CMShehbaz#Hamas#IsraelTerroristState#ghaza
فلسطینی جدوجہد کے خلاف ٹرمپ معاہدے کی حمایت میں وزیراعظم شہباز شریف کے ٹویٹ پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل
امن معاہدے کے نام پر ایسی کوئی بھی دستاویز جو 66 ہزار فلسطینیوں کی لاشوں پر دی جارہی ہے اس کی تحسین کرنا ظالموں کے ساتھ کھڑے ہونے کا برابر ہے۔
پاکستانی قوم کی مرضی کے بغیر کوئی بھی شخصیت کیسے ڈونلڈ ٹرمپ کو رضامندی دے سکتی ہے.
#PalestineSolidarity #SupportGaza