مراد سعید کا منظر عام پر آنا یا نہ آنا ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔ منظر عام پر آکر ، آدھے گھنٹے بعد گرفتار ہوکر ، کسی ٹارچر سیل میں پہنچنے کی بجائے بہتر ہے کہ مراد سعید محفوظ رہیں اور محتاط رہیں۔ جن کے پاس اختیارات ہیں ، حکومت ہے ، عہدے ہیں تحریک چلانا بھی انہی کا کام ہے۔ یہ قریب قریب ویسا ہی مطالبہ ہے جو بے نامی اکاونٹس سے کیا جاتا ہے کہ سامنے آکر خود لیڈ کرلو۔
البتہ مراد سعید کے پاس انٹرنیٹ کی رسائی موجود ہے وہ سوشل میڈیا پر بیانیے کی مہم اٹھا سکتے ہیں۔ پختونخواہ حکومت کو دباؤ میں لاسکتے ہیں۔ بغیر کسی اختیار کے ، بغیر کسی عہدے کے ، بغیر کسی تنظیمی نیٹ ورک کے مراد سعید باہر آکر کچھ بھی نہیں کرپائے گا۔
"میں اپنے کارکنان سے مخاطب ہوں، آپ آگے گزر سکتے ہیں۔" مراد سعید
آپ کے کارکن کہاں سے آگئے؟ کارکن تو عمران خان کے ہیں؟ اور آپ بھی عمران خان کے ہی کارکن ہوا کرتے تھے۔ اب کیا ہیں؟
کیا اب آپ نے کوئی نئی پارٹی بنا لی ہے؟ یہ خان صاحب کی پارٹی سے ہٹ کر کوئی پارٹی ہے؟ اس کا نظریہ کیا ہے؟
Iran put everything it had on the line, everything, to stop the most heinous crimes, the crime of crimes and the supreme crime of aggression, in our time.
Standing completely alone in the world, it tied its own destiny to the people of Palestine and Lebanon.
And it almost succeeded.
Now imagine if only one, just ONE, other nation had stood with Iran on this issue.
Not a single country pressed Israel and the US to commit to the MOU.
Not a single one of the nuclear powers and all those self proclaimed ambassadors of peace.
Not a single neighboring Arab country.
Not even Lebanon itself.
They all just stood by and watched Iran fight alone and pay the price.
What an absolutely despicable and disgusting world we have created.
3 villagers were martyred while crossing the Bandar Khamir Bridge. They were absolutely innocent, and we will never allow their blood to be in vain.
Iran is our homeland—from south to north, and from east to west. We will defend every inch of our land until our very last breath.
یوتھیوں کا فضل الرحمان پر عدم اعتماد اجتماعی ہے۔ یہ خوش آئند امر ہے۔ بس چند عدد ٹھنڈی ہواؤں والے یوتھیے رہ گئے ہیں باقی سب کے کانسیپٹس کلئیر ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ مولانا کے پاس مار کھانے والے اور مارنے والے کارکنان ہیں اس لیے فوج مولانا کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے گی۔ یہ رائے تبھی غلط ثابت ہوسکتی ہے اگر مولانا فوج کے خلاف کسی قسم کی سیاسی جدوجہد کا آغاز کریں اور فوج مولانا پر چڑھائی کرے۔ ایسا کچھ نہیں ہونے والا ہر گز نہیں ہونے والا۔ مولانا ریٹ لگوانے والا اور چوری کھانے والا آدمی ہے۔ جس جمہوریت اور پارلیمنٹ کو مولانا کی فکر ستا رہی ہے اسکے رد کا فتوی بھی مولانا کی جیب میں موجود ہے۔ بلوچستان ، گلگت ، کشمیر ہر جگہ بندر بانٹ ہورہی ہے اور مولانا کو کوئی حصہ نہیں مل رہا۔ مولانا کو صرف اتنی سی تکلیف ہے۔
#PAKWatch🇵🇰: Yesterday, Pakistani security forces OPENED FIRE on protesters in Kashmir.
AT LEAST 7 WERE KILLED.
WELCOME TO MILITARY RULE IN PAKISTAN.
FREE IMRAN KHAN.
سہیل آفریدی کو مروت ، گنڈاپور سے زیادہ ٹائم ملا۔ سہیل آفریدی پر بوجھ بھی گنڈاپور اور مروت وغیرہ سے زیادہ آئے گا اور انجام بھی زیادہ بھیانک۔ جس ڈھٹائی اور بے شرمی کا مظاہرہ سہیل آفریدی اور اسکے گینگ نے کیا ہے کسی دوسرے نے نہیں کیا۔ تنقید ہوئی تو کنٹینر کا پھیرا لگا آیا۔ بجٹ سرپلس دینے کا موقع آیا تو اڈیالہ جانا شروع کردیا۔ بجٹ پاس ہوگیا تو اڈیالہ جانا بند کردیا۔ جلسے جلوسوں میں بڑھکیں شروع کردیں۔ لوگ زیادہ نکلنا شروع ہوگئے تو ریلیوں کا سلسلہ ختم کردیا۔ عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر احتجاج ہوا تو پختونخواہ ہاوس میں خود ساختہ محصوری اختیار کرلی۔
NEW INFORMATION CONFIRMS THE USA TARGETED A CHILDREN’S CANCER HOSPITAL IN AHVAZ!!
Were 168 children in Minab and hundreds of others not enough?! Why do Israel and the USA consistently harm children?!?!
مظفراباد مقدس جگہ تو ہے نہیں کہ اس کے لیے اتنی لاشیں بچھائی جا رہی ہیں عوام مظفراباد لانگ مارچ کرنے جا رہی ہے تو ان کو جانے دیں... اپ فورسز کو ہٹا کے مظفراباد میں جو سرکاری عمارات ہیں ان کے باہر لگا دیں ...مظفراباد کی سیکیورٹی جتنی بڑھانی ہے بڑھا دیں عوام پرامن ہے یہ جا کر اسمبلی کے باہر بیٹھ جائے گی ...وہاں بھی مذاکرات ہوں گے ....یہ لاشیں گرانا ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنا یہ انسو گیس گولیاں یہ شیل ان کا کیا مقصد بنتا ہے یہ کون پاگل دماغ ایسے فیصلے کر رہا ہے لازمی بات ہے ایسے فیصلے کوئی عاقل اور بالغ تو نہیں کر سکتا کوئی ذہنی مریض ہی کر رہا ہوگا ...
Huge achievement for Iran. 🔥
Iran has completely wiped out most of the infrastructure, missile depots, and aircraft hangars at 🇺🇸 U.S. bases in 🇧🇭 Bahrain and 🇰🇼 Kuwait.
It fired so many missiles and drones that everything was reduced to rubble, and the U.S. soldiers there are now hiding in hotels and civilian areas.
And Iran did all of this with the same missiles that Trump claimed had been "obliterated" long ago. 😄