Respected Chairman @PPP_Org Mr @BBhuttoZardari
Did you remember that you had announced a university for ghotki at Jalsa in Khangarh 2019 . And now today 4 years spent .
#GhotkiNeedsUniversity
اپنے بچوں کو سوال پوچھنے والا بنائیں ورنہ وہ بھی ساری زندگی جی حضوری اور "بےشک! بےشک!" کرتے رہیں گے۔ گھوٹکی میں یونیورسٹی کا قیام جاگیرداوں سے سوال کریں گے اپنا حق چھینے گیں۔
#GhotkiNeedsUniversity
گھوٹکی کے تقریبن سارے سیاستدان باھر ممالک سے تعلیم یافتہ ہیں مگر مزے کی بات یہ کہ ان کے اپنے ضلعے میں اپنے لوگوں کے لیےکوئی یونیورسٹی نہیں ۔کیا یہ گھوٹکی والوں کے ساتھ زیادتی نہیں؟
#GhotkiNeedsUniversity