وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی صاحب
آئی جی ریلوے وصال فخر سلطان راجہ صاحب یہ چیک کریں کہاں کا واقعہ ہے اور اور یہ جو بھی ہے اسکو پوچھیں اسکی تربیت کس نے کی ہے ۔۔۔۔۔
@MaryamNSharif بہاولپور میں ہاوسنگ کے دفتر میں، خوب رشوت کا بازار گرم ہے لوگوں سے پیسے لے لیے جاتے ہیں اور کام بھی نہیں ہوتا لوگ دس دس مہینے سے ایک ایک سال سے ذلیل ہو رہے ہیں اس پر بھی کوئی نظر کرم کریں ہاں اوپر سے لے کے نیچے تک سارے کھانے کے لیے بیٹھے ہیں جائز کام کے بھی پیسے لیتے ہیں
🛑 توبہ توبہ توبہ
📌پچھلے ساڑھے پانچ سالوں میں 7 کھرب 2 سو 75 ارب روپے آئی پی پیز کو دئیے
جبکہ ان سے بجلی ایک دھیلے کی بھی نہیں ملی مطلب ایک یونٹ بجلی بھی حاصل نہیں ہوئی ۔
صرف پچھلے سال 1کھرب 1 سو 49 ارب آئی پی پیز کو دئیے گئے
ان پیسوں سے 5 دیامر بھاشا ڈیم بن سکتے تھے
🔥ظلم در ظلم یہ بھی کہ 7275 ارب پہ ٹیکس بھی نہیں لیا گیا
رواں سال کے یعنی 2026 کے پہلے 4 ماہ میں ایک ہزار 4 سو 30 ارب آئی پی پیز مالکان کو دیا جا چکا ہے
🔥اگلا ظلم سنیں
نیپرا کے ایک ملازم نے لگے ہوئے 108 پلانٹس کی انسپیکشن کرنا ہوتی ہے مطلب اس کی ڈیوٹی یہی ہے کہ اس نے ان پلانٹس کو چیک کرنا ہوتا ہے کہ کونسا پلانٹ چل رہا ہے یا کونسا نہیں چل رہا
اس نے پچھلے 6 سالوں میں صرف 30 پلانٹس کا وزٹ کیا
🔥اگلا ظلم سنیں
چئیرمین نیپرا کی تنخواہ 11 لاکھ تھی
جسے بڑھا کر 32 لاکھ کیا جا چکا ہے
ان ��رندوں کا نا پیٹ بھر رہا ہے نا نیت ، دولت کی ہوس ہے کہ ختم ہی نہیں ھو رہی ۔
@MaryamNSharif 🚨 ایل پی جی کی قیمتوں کو آخر کون کنٹرول کرے گا؟ 🚨
سرکاری ریٹ 308 روپے فی کلو ہے، لیکن ہمارے Bahawalpur میں ایل پی جی 600+ روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔ غریب عوام پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے، ایسے میں متعلقہ اداروں اور حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے
@azaad_urdu@DurraniViews جاہل ہونا کوئی برائی نہیں مگر جاہلیت پر قائم رہنا واقعی بری بات ہے ۔۔ ویسے تم لوگوں کی جاہلیت کا جواب وجاہت نے کیا خوب دیا ہے😂😂