السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
صبــــــاح النــــــور و السکــــــون 🍃
زندگی میں جب سب دروازے بند لگیں،
تو ایک در کھلا سمجھئے — سجدے کا۔
وہاں نہ اجازت چاہیے، نہ وقت مقرر،
بس دل چاہیے… 💫
اور جب دل سجدے میں رکھ دیا جائے،
تو سمجھ لیجیے —
ہر ناممکن ممکن ہونے والا ہے۔ 🤍✨
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
یا الٰہی! ہمارے پیاروں کے دلوں کو اپنے ذکر سے پرسکون کر دے۔ انہیں حلال رزق، عافیت اور ایمان کی سلامتی عطا فرما۔ ہمارے والدین کا سایہ ہم پر سلامت رکھ اور ان کی زندگی کو اطمینانِ قلب سے بھر دے۔ دن بھر کی الجھنوں سے ہم سب کی حفاظت فرما۔
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله ہمارے پیاروں کی خطاؤں کومعاف فرما.
انہیں صحت, ایمان اورعافیت عطا فرما.
اورانکی تمام نیک خواہشات پوری فرما.
ہمارے والدین،کو سکون واطمینان ،اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما آمین
GM ALL PEEPS!
🫰🏻 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
یا اللہ! ہمارے اندرونی اضطراب کو مٹا کر دل کو پرسکون کر دے۔ ہمارے رزق میں برکت و حلال عطا فرما، اور قدموں کو سیدھی راہ پر ثابت قدم رکھ۔ تمام مصیبتوں اور ناگہانی آفتوں سے ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھ۔ 🪷🤍
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
❣️السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️
🌹 صباح النور والسرور 🌹
🌺جامعہ مبارک 🌺
🤲اللہ پاک ہماری مشکلات آسان فرمائے اور ایک دوسرے کو درگزر کرنے کی ہدایت دے🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ
یا اللہ! دنیا کے شور میں ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے پرسکون کر دے ہمارے رزق میں برکت و حلال عطا فرما، اور قدموں کو سیدھی راہ پر ثابت قدم رکھ۔ دن بھر کی تمام مصیبتوں اور ناگہانی آفتوں سے ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھ۔ 🪷🤍
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
آج کی دن الله آپ کی تمام پریشانیاں اور مشکلات دور کرے اور آسانیاں عطا فرمائیں
اور روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں! یا ارحم الراحمین
@razia_9489
السلام علیکم
یا الٰہی! اپنی رحمت کے صدقے ہمیں ایک پل کے لیے بھی ہمارے نفس کے حوالے نہ کرنا۔ ہمیں شکر کی توفیق، رزقِ حلال کی وسعت اور ایمان پر لازوال ثابت قدمی نصیب فرما۔ دن بھر کی تمام ناگہانی آفتوں اور حادثات سے ہم سب کی حفاظت فرما۔ 🪷🤍
ایک پرسکون دن آپ کا منتظر ہو۔ آمین۔