रो दिया मैं इसको देख कर। एक पल के लिए मुझे समझ नहीं आ रहा थे कि मेरे साथ क्या हो रहा है।
मेरा दिल बेचैन है जब से मैने इस वीडियो को देखा। कैसे इतना स�� स्कूल में होता रहा और कोई पहुंचा नहीं।
बड़ी मुश्किल से लड़की बची है, PGI में भर्ती है मगर ये वीडियो हमेशा के लिए दिमाग में है।
قانون کا غلط استعمال
صدر بار سیالکوٹ ایڈووکیٹ سعید احمد بھلی کے خلاف سیون ATA کا م��دمہ درج
کیا معزز بار کا Sitting پریزیڈنٹ دہشتگرد ہوسکتا ہے؟
عوام حلقوں میں چہ میگوئیاں جاری
ہمسایہ ملک افغانستان کی موجودہ طالبان حکومت مکمل طور پر بھارت و اسرائیل کے زیراثر آچکی ہے لہذا اب یا تو یہ رجیم چینج ہوگی یا پھر طالبان کو پاکستان کے اندر دہشتگردی بند کرنا ہوگی، دوسری کوئی آپشن زیرغور نہیں ہے
️30 ستمبر 1947ء کو افغانستان دنیا کا واحد اسلامی ملک تھا جس نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی رکنیت کے خلاف ووٹ دیا
ستمبر 1947ء میں ہی افغان حکومت نے کابل میں افغان جھنڈے کے ساتھ "پشتونستان" کا جھنڈا لگا کر آزاد پشتونستان تحریک کی بنیاد رکھی
سوچنے کی بات ہے کہ اگر افغانی طالبان دین اسلام کی سربلندی کے لیے جہاد کررہے ہیں تو پھر بھارت میں مودی کی حکومت اور اسرائیلی و بھارتی میڈیا اِن طالبان کی حمایت کیوں کررہے ہیں؟
اسرائیل و بھارت کو کب سے دین اسلام اور مسلمانوں سے محبت ہوگئی؟
زرہ نہیں پورا سوچیے
@MaryamNSharif میڈم پنجاب میں APS سکولوں کے سٹاف کے لیے بھی چھٹی کروادیں، پورا پنجاب بسنت منائے اور APS سٹاف سکول میں پرنسپل کی بورنگ میٹنگز بھگتائے، ایسے تھوڑی نا ہوتا ہے
@Tiju0Prakash انڈین طیارے کا کریش کرجانا کوئی معنی نہیں رکھتا لیکن ایک انسانی جان کا ہلاک ہوجانا قابل افسوس ہے، خدا لواحقین کو صبر عطا کرے، میں بحثیت 🇵🇰پاکستانی🇵🇰 تعزیت پیش کرتا ہوں