تم غذا ہو تو پانی ہو میرے لیئے شربت ہو تو چاہے ہو
کھانا ہو تو روزے کے کھولنے کے وقت کا کھجور ہو
اور اگر انسانی ضرورت ہو تو دماغ ہو میرے لیئے
اور اگر دنیا سے ماوراء ہو تو دل ہو میرے لیئے
اور اگر بہت قریب ہو تو روح ہو میرے لیئے ❤️
تمہیں لگتا ھے میں اب تمہاری جان چھوڑ دوں گی بالکل ٹھیک لگتا ھے اب جب تک تم آف لائن نہیں ہوتے میں بھی ان نہیں ہوں گی اب ضد سے سارا دن رہ لے گا😂😂
خود سے لڑنے کے بجائے مجھ سے لڑ لیتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا