@waqarkhan Es k kaan mien ksi Nay keh dia k foji phir nothiyon k khilaaf honay laga hai tu abhi say par khulnay laga....absar alam ki tarah eik eik lifafi bhakmay lagega bahot jald in shaa Allah
پی ایس ایل 11 شروع ہونے سے پہلے ایک یو ٹیوبر نے لکھا تھا کہ مجھ سے لکھ کر لے لو محسن نقوی حیدر آباد کو ٹرافی جتاکے دیگا۔ کہیں واقعی ایسا تو نہی کہ اب پی ایس ایل کو بھی آئی پی ایل کی طرح بدنام کریگا محسن نقوی صاحب #psl11final
@chaudhry_khaula Jisko shareef family py ghusa nikalna hota hai wo es type k tweet karty hain ar log khub galiyan dy kar dil ki baras nikalty hain eski etni awqat nahi k hum rating karen
According to my analysis, PSL 11 best teams are.
1. Karachi Kings (shanawaz or Afridi must be included to 1st 11 )
2. Multan Sultan
3. Peshawar Zalmi (Iftikhar and Naheed Rana must play all the matches)
4. Islamabad United
5. Lahore qalandar
6. Pindiz
7. Quetta
8. Hyderabad
جب تک جے شاہ کرکٹ کے ساتھ جڑا ہوا ہے ہر ٹورنامنٹ انڈیا جیتی گی اور کرکٹ ہارتا رہیگا ۔تاریخ میں تو انڈیا ٹیم کی جیت درج ہوگی مگر ساری دنیا میں چیٹر کہلائے جائینگیں۔۔۔تو کیا فائدہ فیکس کر کے جیتنے کا #T20WorldCup2026#INDvsWI
پاکستان کے دو اوپنرز نے 102بال پر 184 رنز بنائے اور باقی ٹیم نے مل کر 18بالز پر 26 رنز بنائے اور دو داماد ؤں نے مل کر 6اوورز میں79 رنز دئےاور مل کر ایک وکٹ لی بیٹنگ میں دونوں نے مل کر7بالز پر10 رنز بنائے مگر پھر بھی مورخ لکھ لو ایک داماد کو کپتان بنا دیا جائیگا ۔#T20WorldCup2026
جب تک جے شاہ کرکٹ کے ساتھ جڑا رہے گا انڈیا ہر ٹائٹل جیتا رہے گا اور کرکٹ ہارباد ہوتی رہیگی اور جب تک نقوی کرکٹ کے ساتھ ہے پاکستان کی کرکٹ تباہ و برباد ہوتی رہیگی
86/6بہت ہی اچھا موقع تھا پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کا مگر سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو 168 رنز بنانے دے دئے 😂😂
جی ہاں جب محسن نقوی اپکا کرکٹ چلا رہا ہو جس کو کرکٹ کا کک بھی نہی پتہ تو آپ دوسری ٹیموں کی جیت پر ہی ڈیپینڈ کروگے
@iqrarulhassan تم قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہہ سکتے ہو کہہ کونسا سیاستدان کرپٹ ہے اور کونسا نہی۔۔۔۔یا تیری آسانی کے لئے شریف خاندان اور زرداری خاندان کے سب لوگ اور عمران خان ان سب کو 1سے لے کر 10 تک کرپشن کی ریٹنگز دےدو۔۔۔کون سب سے زیادہ کرپٹ کو لمبر1 کہہ دو۔۔۔چاہو تو اپنے ابا کا بھی نام ڈال دو