Look at her face in the video and remember the thousands of Afghan women living the same quiet heartbreak. Hair cut by force, classrooms closed, workplaces barred, dreams postponed until they fade. This is not protection. It is a generation of women being told their lives, their hopes, and even their appearance belong to someone else. 🇦🇫💔
@dtnoorkhan Taliban are brutal oppressors who crush freedom, ban girls from school, and keep Afghanistan in darkness. Resistance fighters are heroes kick these tyrants out forever
افغانستان میں طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی متعدد علاقوں میں جھڑپیں
افغانستان میں خارجی افغان طالبان ریجیم کے خلاف مسلح مزاحمت کرنے والے جنگجوؤں کی کاروائیاں جاری ہیں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (NRF) سمیت طالبان مخالف گروہوں کی جانب سے مختلف علاقوں میں حملوں اور جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں
اطلاعات کے مطابق بدخشاں سمیت بعض علاقوں میں خارجی افغان طالبان مخالف جنگجوؤں نے اہم مقامات پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس سے خارجی افغان طالبان ریجیث کو سکیورٹی شکست کا سامنا ہے
افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال خارجیوں افغان طالبان ریجیم کے لئے ایک نیا امتحان بنتی جا رہی ہے
افغانستان خارجیوں سے جلد آزاد ہو گا انشاءاللہ
@narendramodi You talk a lot about the Constitution but are yourself crushing its spirit. suppressing journalists, and targeting minorities protecting the Constitution?
@MoeedNj Moeed always runs his mouth against our army when they clean up trouble-makers. Shame on you for calling our brave soldiers names while they protect the country.
اب یہ سافٹ اسٹیٹ نہیں، ہارڈ اسٹیٹ ہے! مولانا فضل الرحمان برسوں سے 1973 کے آئین اور پارلیمانی سیاست کے دائرے میں کھیلتے رہے ہیں، لیکن اب انہوں نے ایک ایسا محاذ کھول لیا ہے جس کا تجربہ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، ٹی ایل پی اور مسلم لیگ ن کر چکی ہیں، جبکہ پی ٹی آئی آج بھی اسی راستے پر ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ اس سیاست میں کس نے کیا کھویا اور کیا پایا۔
مولانا کو سمجھنا ہوگا کہ شہداء کی قربانیاں فوج کی ریڈ لائن ہیں اور ریاست کی خودمختاری اپنی الگ ریڈ لائن۔
جن خاندانوں نے اپنے بیٹے اس وطن پر قربان کیے ہوں، وہ ان قربانیوں کو محض تنخواہ کے عوض انجام دی جانے والی خدمات قرار دینے کی توہین برداشت نہیں کر سکتے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر ریاست اور شہداء کی حرمت پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
مولانا کے پاس زبان اور کارکنوں کی طاقت ہے، مگر ریاست کے پاس اپنے ادارے اور ذمہ داریاں ہیں۔ یہ محاذ آرائی مولانا نے شروع کی ہے، بہتر یہی ہے کہ وہ خود اسے ختم کریں۔ ریاست سے ٹکراؤ کوئی سیاسی کامیابی نہیں، اس کا انجام ہمیشہ نقصان دہ ہوتا ہے۔
مجھے مولانا فضل الرحمان سے ہمدردی ہے۔ میں انہیں ایک تجربہ کار سیاست دان کے طور پر قومی تعمیر اور سیاسی استحکام کی سیاست کرتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ ممکن ہے انہیں مشورہ دینے والے بہت ہوں کہ وہ اپنی زبان سے ٹینک اور کارکنوں سے ریاست کو روک سکتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ سیاسی جلسے اور ریاستی طاقت ایک جیسی چیزیں نہیں ہوتیں۔
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
#MissUniverse2026
Pakistan’s growing economic partnership with China presents a tremendous opportunity to boost exports to $27 billion a tenfold increase by capturing just 1% of China’s import market. Strengthening bilateral trade and private-sector engagement can unlock immense potential for Pakistan’s economic growth.
دوسری جنگِ عظیم کا زمانہ تھا۔ یورپ کی گلیوں میں یہودی، نازیوں کے ہاتھوں مارے جا رہے تھے اس ہولناک ماحول میں سویڈش سفارت کار ہیرالڈ ایڈلسٹام نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر نازیوں کے جبڑوں سے سینکڑوں یہودیوں کو نکالا۔ کہانی یہاں ختم نہیں ہوئی۔ ستمبر 1973 میں چلی میں فوجی بغاوت ہوئی۔ سڑکوں پر خون بہنے لگا۔ اس وقت بھی یہی ایڈلسٹام دیوار بن کر کھڑا ہوا اور سینکڑوں بے گناہوں کو پناہ دے کر قاتلوں کے رحم و کرم سے بچا لیا۔ اس شخص کے کردار پر اس کے نام کا مطلب ہی "قاتل سے مظلوم کو بچانا" ٹھہرا۔
لیکن آج اس کے نام پر جو مذاق ہو رہا اس پر خود ایڈلسٹام کی روح بھی تڑپ اٹھی ہوگی۔
اسٹاک ہوم میں بیٹھی ایڈلسٹام فاؤنڈیشن نے ایڈلسٹام کے نام کا ایوارڈ اس عورت کو دینے کا اعلان کیا ہے جسے پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایک سپاہی شبیر احمد کے وحشیانہ قتل کے جرم میں باقاعدہ مجرم قرار دیا۔ جسے آئین اور قانون کے مطابق دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ذرا اس تضاد کی انتہا دیکھیے! جس ایوارڈ کا مطلب ہی "قاتل سے مظلوم کو بچانا" تھا، آج وہ ایوارڈ اس قاتل کو دیا جا رہا جس کے ہاتھ ریاست کے ایک محافظ کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اور عدالت میں اس کا جرم ثابت ہو چکا
اور عدالت اس کے مجرم ہونے پر تصدیقی مہر ثبت کر چکی
دراصل عالمی لابیاں ہمیشہ ایک ہی فارمولے پر کام کرتی ہیں۔ یہ پرانا کھیل ہے، بس کردار بدلتے رہتے ہیں:
• پہلے کسی مجرم کو اٹھاؤ، اسے تراش خراش کر "ایکٹیوسٹ" بناؤ۔
• پھر اسے مغربی ایوانوں میں لے جا کر کوئی بڑا عالمی ایوارڈ تھما دو۔
• پھر اس ایوارڈ کو ہتھیار بنا کر اس ملک پر دباؤ ڈالو۔
• اور آخر میں اس ملک کی عدالتوں، فوج اور قانون کی دھجیاں اڑا دو، انہیں پوری دنیا میں بدنام کر دو
یہ کوئی نئی کہانی نہیں ہے۔ کل یہی فارمولا لیبیا میں چلایا گیا اور ہنستا بستا ملک کھنڈر بن گیا۔ یہی کھیل شام میں کھیلا گیا اور لاکھوں لوگ در بدر ہو گئے۔ یہی اسکرپٹ عراق میں دہرایا گیا اور تہذیبوں کا گہوارہ راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ اور آج، بدقسمتی سے یہی فارمولا ، بلوچستان میں آزمایا جا رہا ہے۔
سویڈن کی ایڈلسٹام فاؤنڈیشن نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ماہرنگ بلوچ کو یہ ایوارڈ اس دعوے پر دیا ہے کہ وہ لاپتہ افراد کے لیے آواز اٹھاتی ہیں۔ لیکن سچ کیا ہے؟
سچ یہ ہے کہ جن لاپتہ افراد کے لیے آواز اٹھاتی تھی ان کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیموں سےتھا۔ یہ لوگ دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث رہے اور جب یہ تربیت کے لیے کالعدم تنظیموں کے مراکز میں تھے ماہ رنگ ان کے جبری لاپتہ ہونے کا سکیورٹی فورسز کے خلاف پراپیگنڈا کرتی رہی بعد آزاں یہ دوران دہشت گردی مارے گئے اور اس کے ناقابلِ تردید شواہد ریکارڈ پر موجود ہیں۔
آپ کو یقین نہ آئے تو ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیجیے:
• سلیم بلوچ، برہان بلوچ اور حفیظ بلوچ یہ وہ نام ہیں جنہیں ماہرنگ بلوچ اور ان کی تنظیم "لاپتہ افراد" قرار دے کر ریاست کے خلاف زہر اگلتے رہے، مگر بعد میں یہی لوگ مستونگ اور دیگر علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں دہشت گردی کرتے ہوئے مارے گئے۔
• قلات آپریشن میں ہلاک ہونے والا صہیب لانگو، گوادر حملے میں مارا جانے والا کریم جان، اور نیول بیس پر حملے میں ملوث عبدالودود—ان تمام دہشت گردوں کے نام بھی انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کی "لاپتہ افراد" کی فہرستوں میں شامل تھے۔
• خود ماہرنگ بلوچ کے والد عبدالغفار لانگو کا نام بھی اسی فہرست میں پیش کیا جاتا رہا، جو کالعدم بی ایل اے کا سرغنہ تھا اور ریاستی اداروں پر حملوں میں ملوث رہنے کے بعد ایک کارروائی میں مارا گیا۔
• حتیٰ کہ جعفر ایکسپریس پر حملے اور دیگر دہشت گرد کارروائیوں میں مارے جانے والے شدت پسندوں تک کو "لاپتہ افراد" بنا کر ریاست کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی کوشش کی گئی۔
یہ لوگ ریاست کے خلاف بندوق اٹھاتے ہیں، بے گناہ مزدوروں بھتہ نہ دینے والے بلوچوں اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کا خون بہاتے ہیں، اور پیچھے ان کے سہولت کار انہیں "لاپتہ" قرار دے کر دھوکہ دیتے ہیں ۔ مگر انسانی حقوق کا جھوٹا رونا رونے والے مغربی ممالک زمینی حقائق سے مکمل طور پر اندھے اور بے خبر ہیں۔ انہیں سچ جاننے کی کوئی پرواہ نہیں، وہاں کی این جی اوز پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کی فیکٹریاں چلاتی ہیں۔
مغرب میں بیٹھے کچھ طاقتور حلقوں پاکستان میں صرف آگ، خون، افراتفری اور انتشار درکار ہے۔ اسی لیے وہ امن کے دشمنوں، قاتلوں کے ہمدردوں اور ایجنٹوں کو ہیرو بنا کر دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ جس عورت کو پاکستان کی عدالت نے قانون کے تحت دو بار عمر قید کی سزا سنائی، اسے اسٹاک ہوم میں ایوارڈ دینا ہمارے قانون، ہماری عدالتوں اور ہماری قومی خودمختاری کے خلاف ہے
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
@TararAttaullah@betterpakistan This is not just a space mission, but a matter of the nation’s honour and dignity. Muhammad Zeeshan Ali has proved that Pakistani youth are second to none. A matter of pride
🚨🇸🇦⚔️ Saudi Arabia has launched a powerful strike on Houthi positions!
The situation in Yemen is rapidly deteriorating and the risk of a new war is looming.
Riyadh’s message is clear: Houthi attacks will not go unanswered.
Now the question is, who will make the next move and how far will this confrontation go? 🔥
@MoulanaOfficial مولانا فضل الرحمن صرف مذہب کا لبادہ اوڑھ کر سیاست کرتے ہیں حقیقی خدمت نہیں۔ تبلیغی جماعت کی وفات پر آنسو بہانا ان کی پرانی عادت ہے تاکہ ووٹ بینک مضبوط رکھیں۔