چاچا جی اب اپ بس کر دیں
مہربانی کریں جانے دیں دو بچیاں ہیں ان کی
اگر ان کے باپ کو کچھ ہو گیا تو وہ دو بچیاں آپ نے تو پالنی نہیں ہیں
جب ان کی فیملی نے کہہ دیا ہے تو اپ اپنا لچ نہ تلیں
برائے مہربانی چھوڑیں ان باتوں کو
Bonjour,@prixtel
Je tiens à exprimer mon mécontentement le plus absolu face à la gestion de ma demande de remplacement d'eSIM. J'ai formulé ma demande vendredi soir, et la seule réponse que j'obtiens de la part de Prixtel est qu'il faut attendre lundi à 9h00 pour qu'un conseiller me contacte !
C'est tout simplement inadmissible. Vous devez être le seul opérateur mobile au monde où le simple remplacement d'une eSIM nécessite d'attendre plusieurs jours ! Comment une entreprise de téléphonie peut-elle mettre son service eSIM à l'arrêt tout le week-end ? Quel genre de réseau mobile prend des vacances le samedi et le dimanche ?
Vous prétendez offrir une service de qualité disponible 24/7, mais ce n'est visiblement qu'un mensonge et de la publicité mensongère. Laisser vos clients sans ligne mobile pendant tout un week-end est une honte.
J'exige que le remplacement de mon eSIM soit effectué sans plus attendre.
Cordialement,
ٹرمپ: ہم نے وینزویلا کا تیل اپنے قبضے میں لے لیا —
65 ارب بیرل تیل۔
🤡🤡🤡🤡🤡
یہ بے شرم بڑے عزت دار اور بڑے اخلاق اوپر درجے پہ خود کو رکھتے ہیں شرم اور حیرت میں نام نہیں ہے
تمام دنیا اس کی بغیر تی پر خاموش ہے
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
بشری بی بی سے متعلق آرٹیکل پر پی ٹی آئی کا دی اکانومسٹ کے خلاف قانونی کاروائی کا اعلان،یہ آرٹیکل شر انگیز اور جھوٹ پر مبنی ہے،اس آرٹیکل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرینگے،عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات کے بعد برطانوی جریدے کےخلاف قانونی کاروائی کرینگے،بیرسٹر گوہر
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘
(مشکوٰۃ المصابیح : 2295)
❗️❗️❗️
کامن ویلتھ کی رپورٹ لیک ہونا تحریک انصاف کے لیے ایک بڑی اپورچونٹی ہے اگر اس کو ایک ویڈیو میں تمام حقائق بنایا کر عوام کو انگلش اور اردو میں بتائیں جائے تو بہت بڑی بات ہے تاکہ لوگوں کو اسانی سے سمجھ ا سکے
@PTIofficial@agentjay2009
دعا کریں یہ آواز آئے انشاءاللہ
فرشتے!
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً فَادْخُلِي فِي عِبَادِي وَادْخُلِي جَنَّتِي
"اے نفس مطمئنہ! اپنے رب کی طرف لوٹ آ، تو اس سے راضی اور وہ تجھ سے راضی، پس میرے بندوں میں شامل ہو جا اور میری جنت میں داخل ہو جا
یہ منصور اعوان
آج وادی سون سکیسر میں آیا ہوا تھا
مجھے تو شرم آتی ہے اس کا استقبال ڈھول سے کیا جا رہا ہے
یہ ہمارے علاقے اور ہماری قوم اعوان سے ہے
ظالم کا ساتھ دینے والا بھی ظالم بھی ہوتا ہے
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر ایک ایسی خاتون کی دوسری شادی کی دھوم مچی ہوئی ہے، جو کم عمری میں ہی بیوہ ہوگئی تھیں اور اپنے 2 بیٹوں کو اکیلے پال کر انہیں جوان کردیا اور ان کی بہترین پرورش کی۔اور دونوں جوان بیٹوں نے اپنی ماں کو شادی کے بڑی مشکل سے راضی کیا اور پھر شادی کروادی ❤️
طلاق یافتہ، بیوہ خواتین کو شادی کی سنگل لوگوں سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔
اور خاص طور پر جب بچے جوان ہو کے اپنی اپنی زندگی میں مصروف ہو جاتے ہیں تو اس وقت انسان اکیلا رہ کر اداس رہنے لگتا ہے
تو یہی وقت ہوتا ہے انسان چاہتا کہ اس کیساتھ بیٹھ کر کوئی وقت گزارے گپ شپ کرے۔
آپ بھی کھلے دل کے لوگ بنیں۔ راہیں دکھائیں۔۔۔محبتوں کو ہر عمر میں پروان چڑھائیں۔❤️