ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی آخری بار جب کورٹ میں آئی تھی لہو لہان تھی دانت ٹوٹے اور بال نوچیں گئے تھے اس نے پوچھا کہ دنیا میں کوئی مسلمان باقی ہے 💔😪
#JusticeForAfiaSiddiqui
وہ جیو نیوز جو عمران خان دور میں 2 روپے پیٹرول کی قیمت بڑھنے کو پی��رول بم کہہ کر 36 پروگرام کرتا تھا،
آج وہی جیو نیوز ایک ہفتے میں پیٹرول کی قیمت 60 روپے بڑھنے پر بتا رہا ہے کہ یہ سرمایہ کاروں کے لئے "خوشخبری" ہے۔
آخری بار کب شرم محسوس ہوئی تھی؟ 🤔
جو کہتے ہیں کہ عمران خان نے طاقت کے نشے میں امریکہ کو للکارا وہ دیکھ لیں جب عمران خان اپوزیشن میں تھا تب بھی اسکا یہی بیانیہ تھا کہ کیا ہم امریکہ غلام رہیں گے؟ وہ قوم کی خاطر ہمیشہ کھڑا ہوا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
تحریک انصاف کے دور میں ایسی لوڈشیڈنگ کا کبھی تصور بھی نا تھا۔ امپورٹڈ حکومت ملک پہ عذاب بن کر اتری ہے۔ ہر چیز کا حل لوڈشیڈنگ یا قیمت بڑھانا نہیں ہوتا۔ ہر محکمے میں ایک نمونہ بٹھایا ہوا ہے جسے کوئی سمجھ نہیں۔
آج کے اخبار کی دو خبریں اور سوال:
پاکستان میں کون پاکستانیوں کی جبری گمشدگی کرتا ہے؟
مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کشمیری نوجوانوں کو ماوراۓ عدالت قتل کرنا بند کرے- صدر عارف علوی
کچھ اونچی دیواروں اور بند کمروں کے پیچھے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش ہو رہی ہے, مصدقہ اطلاعات کے مطابق عمران خان کل اسلام آباد آ رہے ہیں اور بنی گالہ کے اطراف کچھ لوگ منڈلاتے دیکھے گئے ہیں, باخبر حلقوں کا کہنا ہے رات کے وقت عمران خان پر دھاوا بولا جائیگا، بابر اعوان کا بیان!
“Shehbaz Sharif if you don’t know how to manage economy and government, why were you part of the foreign conspiracy?”-@ImranKhanPTI#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی فراہمی بند، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری متاثر ہونیکا خدشہ۔۔ صنعتکاروں کا احتجاج
#Punjab#TextileMills#Gas
https://t.co/4aJuwJho64
“Full document” sent by President Dr. Arif Alvi as he returned the NAB and Elections Amendment Bills 2022.
Elections Amendment:
https://t.co/xxvuDDTC1p
NAB:
https://t.co/jSRxyeNwIA
I urge everyone in Imran Khan's neighborhood and vicinity to come out and protect him. His life is at risk! The security surrounding him has been pulled and none of his party personnel can get near to him!
FLAG RED 🚩!!!
Come out for Pakistan!
#وہ_کون_تھا#سوچنا_بھی_مت
یہ منحوس، امریکی گینڈا تو پاکستانی ٹیم تک بھی پہنچ گیا ہے اور بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے بھی مل چکا ہے، 😑
اللہ پاک بابر اور شاہین کو اس منحوس کی نحوست سے محفوظ رکھے آمین 🤲