اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍوعلى آلِ محمَّدٍكما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ، إنَّك حميدٌ مجيد
اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد
#جمعہ
عجب نہیں کہ خدا تک تری رسائی ہو
تری نگہ سے ہے پوشیدہ آدمی کا مقام
تری نماز میں باقی جلال ہے، نہ جمال
تری اذاں میں نہیں ہے مری سحر کا پیام
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
#اصلاحی_اشعار
قرآن مجید سمجھنے کے دو درجے
اللہ تعالی ہمیں قرآن مجید کے ساتھ پکی محبت نصیب فرمائے تاکہ ہم اس کو سمجھ کر پڑھیں اور اپنی زندگی میں اس کو لاگو کر سکیں۔
قرآن مجید سمجھنے کے دو درجے (Levels) ہیں۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ نے لکھا ہے کہ ایک درجہ (Level) تو ہے علماء کا۔ اس تک پہنچنے کے لئے تو اسپیشلائزیشن (specialisation) کرنی پڑے گی ( تمام علوم پر عبور حاصل کرنا پڑے گا)۔ آٹھ دس سال پڑھیں گے، پھر سترہ (17) علوم پر محنت ہوگی تب جاکے ہمیں قرآن مجید کی حقیقت سمجھ میں آئے گی اور ہم اس میں سے مسائل اخذ کر سکیں گے۔ اور ایک ہے عام بندے کا لیول۔ وہ اتنا ہی ہونا چاہئے کہ اگر امام قرآت کر رہا ہے تو بس بندے کو پیچھے کھڑے ہوئے یہ پتہ چلے کہ یہاں جنت کا تذکرہ ہے اور یہاں جہنم کا تذکرہ ہے، یہاں اللہ نے اس بات کا حکم دیا ہے اور یہاں اس نے اس چیز سے منع کیا ہے۔ یعنی انسان کو موٹا موٹا پتہ چلتا جائے کہ حکم کیا دیا جارہا ہے۔ یہ عوام الناس کا درجہ (Level) کہلاتا ہے اور اس کو سمجھنا بہت آسان ہے۔ وہ کیسے؟ ذرا توجہ فرمائیے گا بات بہت قیمتی ہے آج کے زمانے میں پورے قرآن مجید کے الفاظ کو گنا جا چکا ہے۔ قرآن مجید کی آیات 6666 میں اور پورے قرآن مجید کے الفاظ 84000 سے کچھ زیادہ ہیں لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ ان میں سے اکثر الفاظ وہ ہیں جو قرآن مجید میں بار بار آتے چلے گئے۔ مثال کے طور پر اقیموا الصلاة یہ سات سو (700) مرتبہ قرآن مجید میں آیا ہے۔ بائها الذين امنواء یہ 86 مرتبہ آیا ہے لیکن آیا تو ایک ہی ہے نا۔ تو جس کو ایک جگہ پر معنی کا پتہ چل گیا اس کو سب جگہوں پر معنی کا پتہ چل گیا۔ اب اس سے بھی زیادہ عجیب بات سنیں کہ وہ مختلف الفاظ جو قرآن مجید میں استعمال ہوئے، ان کو بھی گنا جا چکا ہے ان کی تعداد صرف 2000 ہے۔ یعنی صرف 2000 مختلف الفاظ کے ساتھ پورے قرآن مجید کی گفتگو ہے۔ اس کا مطلب ��ہ ہے کہ اگر ہم 2000 الفاظ کے معانی پڑھ لیں تو ہمارے لئے قرآن مجید کو سمجھنا آسان ہو جائے گا۔
اس میں ایک اور لطف کی بات بھی ہے: جو لوگ اردو زبان بولتے ہیں، ان کے لئے اور بھی آسانی ہے۔ کیونکہ قرآن مجید کے 500 الفاظ اردو زبان میں استعمال ہوتے ہیں، مثلا: قبر، حشر، روح بدن، قلم ، کتاب، عرش، کرسی، تقوی ، زہد، توکل، جن، انسان، جنت، جہنم۔ ان 2000 الفاظ میں سے 500 اردو زبان میں استعمال ہوتے ہیں۔ باقی کتنے رہ گئے؟ باقی 1500 الفاظ رہ گئے ہیں۔ تو کیا ہم کہ سکتے ہیں کہ ہم ساری زندگی میں قرآن مجید کے 1500 الفاظ کے معانی بھی نہ سیکھ سکے۔ اگر ہم سے یہ سوال کر لیا گیا کہ تم ڈاکٹر تھے، انجینئر تھے۔ میجر تھے، بزنس مین تھے، تمہیں ہم نے ٹریلین آف برین سیلز (trillion of brain cells) دیے تھے، تم ان سے بزنس پلانٹنگ (business planning) کرتے تھے، تم اپنا کام خوب اچھی طرح کرنا جانتے تھے۔ کیا میری کتاب کے صرف 1500 الفاظ کو سمجھنے کے لئے بھی تمہارے پاس فرصت نہیں تھی؟ تو ہم کیا جواب دیں گے؟ اگر ہم روزانہ ایک نماز کے بعد ایک لفظ کا ترجمہ پڑھیں تو ایک د�� میں پانچ لفظوں کا ترجمہ ہو جائے گا۔ اس طرح ہم قرآن مجید کا یہ لیول آف انڈر سٹینڈنگ (سمجھنے کا درجہ) حاصل کر سکتے ہیں۔ اب بتائیں کہ کیا کوئی بندہ کل یہ کہ سکے گا کہ مجھے فرصت نہیں ملی تھی؟ ہمیں چاہئے کہ ہم قریب میں کسی عالم سے مدد (Help) لے کر اس کو استاد بنا کر کردیں۔ کیونکہ استاد کے ذریعے انسان غلطیوں سے بچ جاتا ہے اور بغیر استاد کے انسان کی بنیاد ہی نہیں ہوتی۔ بہر حال! ہم چند مہینوں میں قرآن مجید کا فرسٹ لیول آف انڈر سٹینڈ نگ (first level of understanding) (سمجھنے کا پہلا درجہ) حاصل کرلیں گے۔ پھر اگر قرآن مجید کی تلاوت ہورہی ہوگی تو ہمیں پتہ چل رہا ہوگا کہ اللہ کا فرمان ہم سے کیا کہ رہا ہے؟
(خطبات فقیر)
صبر ، توکل اور رب کے فیصلوں پر راضی رہنے کا مطلب جاننا ہو تو شامی مسلمانوں سے سیکھو
خاندان کے بارہ [ ١٢ ] افراد گنوانے کے بعد بھی اپنے بچے کی لاش ہاتھ میں اٹھا کر رب کی حمد و ثناء کرتے ہوئے " الحمد لله على كل حال " کا ورد کرنا کیسا محسوس کرواتا ہے، شاید ہم یہ کبھی نہ جان سکیں
💔
Hashim Amla.. where do I start?! Not easy. Might take me a few days, weeks, months, years.
I can literally write a book about you.
Humaam, thank you for always being there for me. You’ve always been a brother who made me feel safe in so many ways.
قادیانیوں کے دجل و فریب سے بچنے کے لئے آپ کے اوپر لازم ہے کہ اس ٹویٹ کو لازمی ریٹویٹ کریں تاکہ پوری دنیا کہ مسلمانوں تک پہنچ جائے
کہ قادیانی اب بھی کس طرح لوگوں کو گمراہ کرنے کے درپے ہیں
دیگرparts ویڈیوز نیچھے تھریڈ میں ہیں ⬇️⬇️⬇️⬇️