Yemen, despite having a small army, has taken the initiative. Will the mighty armies of Pakistan, Egypt, Iran, and Turkey not join them?
Wake up O sons of Salhuddin!
Join Yemen and crush Israel.
#ArmiesToAqsa
وہ رحیل شریف کی قیادت میں بننے والی چالیس ملکی فوج کدھر گئی جب وہ فوج بنائی جارہی تھی پاکستان میں کچھ شیاطین اس کو اسلامی فوج کے طور پر پیش کر رہے تھے
#ArmiesToAqsa
فلسطینیوں کو پاکستان آرمی کی ضرورت ہے نا کہ سیاسی اور سفارتی حمایت کی
17ا کتوبر کو آرمی چیف نے کہا کہ فلسطینی عوام کو "پاکستانی قوم کی واضح سفارتی، اخلاقی اور سیاس�� حمایت حاصل ہے۔" اس وقت دنیا کی چھٹی سب سے بڑی فوج کی قیادت ایک فور سٹار جنرل کر رہے ہیں، اور ان۔۔۔۔۔۔
#ArmiesToAqsa
Mass graves for #Palestinian martyrs in #Gaza as a result of ongoing Zionist bombing.
Hurts. You will not be forgotten. The zionist entity will be defeated. Our ummah will rise to this challenge by removing the Muslim rulers, the real defenders of the zionist entity. #Gazagenocide
مسجد الاقصیٰ پاکستان آرمی کو پکار رہی ہے!
اے افواج پاکستان میں موجود ہمارے والد،بیٹو اور بھائیو!
ایک ہفتہ سے زائد ہو چکا ہے کہ بزدل ترین قوم یہود نے فلسطین میں تمہاری ماؤں،بہنوں اور بیٹیوں پر دھاوا بول دیا ہے۔
ج��کہ اللہ نے تمہیں چند گھنٹوں کے اندر اس مبارک۔۔۔۔۔
#AlAqsaCallsArmies
Muslims of Palestine call for Armies of Pakistan to Liberate them from the oppression of Zionists. Where are the Brave soldiers of Allah, the descendents of Khalid Ibn Waleed and Salahuddin Ayoobi?
#AlAqsaCallsArmies
موجودہ دور میں امت کو اپنی ڈھال یعنی خلافت کی اشد ضرورت ہے تاکہ امت کو یہود و نصاریٰ کے رحم و کرم پر نہ چھوڑا جائے!
اے مسلم افواج،قیام خلافت کے لیے نصرہ فراہم کریں!
#AlAqsaCallsArmies
Ya ummat e Muhammad
The issue of Palestine is not of Arabs but of the whole Ummah.
Where are the soldiers of Pakistan, Turkey, Iran, KSA, Egypt, Afghanistan?
Unite under one flag and launch an attack now.
#AlAqsaCallsArmies
مسلمانوں کے درمیان سرحدیں کافر استعمار نے کھینچیں ہیں تاکہ ہمیں تقسیم کرکے کمزور کر سکیں۔ اے افواج! ان بارڈروں کو اپنے پیروں تلے روند کر فلسطین کی آزادی کیلئے آگے بڑھو۔
#AlAqsaCallsArmies