ریلیکس گائیز فوٹو سیشن ہو رہا ہے۔😕
ارے احمق دوبارہ تصویر بنائو۔🙄
کیوں سر کیا ہوا۔🤔
ہم تالا بند کرنا بھول گئے۔😜
ستیا ناس ہو۔🙄
ارے احمق اب تو وائرل ہو گئی تصویر۔😆
خبر دار جو کسی نے تالے کی طرف دیکھا تو🙄
#Sialkot#Salmanfarooqi#NoMoreEliteAbuse#Earthquake#سمبڑیال_کپتان_کا
پولیس نے کچے کے ڈاکوں سے 3سالہ بچہ بازیاب کروالیا ڈاکوں نے بچہ اغوا کر کے 2کروڑ ڈیمانڈ کی تھی 2ماہ بعد بچہ ماں کی گود میں آیا تو مناظر کچھ یوں تھے
#kachay_k_daku#3sala#child_story
کسی نے پوچھا، یہ جو لکھا ہوتا ہے ٹمپریچر 41 ڈگری سینٹی گریڈ اور feel like 49 اس کا کیا مطلب ہوا؟
استاد نے بہت سوچ کر یوں سمجھایا، اگر تمہاری بیگم تمہاری بے عزتی کر رہی ہو اور کوئی رشتہ دار آجائے تو بے عزتی تو اتنی ہی رہے گی لیکن محسوس تو زیادہ ہوگی نا 🤣