مولانا فضل الرحمان کا بیان نیا پنڈورا باکس کے پی کے اور بلوچستان حکومت پر سوال اٹھ گئے ۔جی یو آئی نے شھداء کو ماتھے کا جھومر قرار دے د��ا ۔دفاعی ماہرین نے مولانا سے بیان پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا ؟ صوبائی حکومتیں امن قائم کرنے میں ناکام جی یو آئی کے مرکزی ترجمان کا واضع بیان
وقت بدل گیا، لیکن میرا موقف نہیں! 💯 یکم نومبر 2025 کو کہا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے مہاجرین کی نشستیں ختم نہیں ہونی جا رہیں، اور وقت نے میری بات سچ ثابت کی۔ مہاجرین کی سیٹ��ں ختم کرنا شہداءِ کشمیر کی قربانیوں اور شہداء قبرستان کی توہین ہوگی۔ یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا! 👇
#Kashmir #KashmirRefugees #Truth
وفاقی حکومت اور FBR ریونیو ٹارگٹس پورے کرنے میں مسلسل ناکام کیوں ہیں؟ حکومت اپنی کارکردگی پر توجہ دے۔ جب ٹیکس ٹارگٹ پورا نہیں ہوتا تو موجودہ ٹیکس دہندگان پر مختلف قسم کے ٹیکس اور سرچارجز کا بوجھ ڈال دیا جاتا ہے۔ حکوم�� ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنے کی بجائے عوام پر بالواسطہ ٹیکسوں کا بھاری بوجھ ڈال رہی ہے۔
#Budget2026
The people of a country voted to form a government. After coming to power, the government is asking the people to prove that they are legal citizens of the country. The people should ask the government: “If I am illegal, then how can you be legitimate?” This is India.
حکومت پاکستان کی طرف سے “کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز” کا رکن مقرر ہونے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں اور دعاگو ہوں کہ کمیونٹی کے لئ�� اچھا کام کرسکوں، آمین