اگر آپ کو ہماری زبان میں سمجھ نہیں آتی تو ہم آپ کو آپ کی زبان میں سمجھا دیتے ہیں
چارسدہ میں پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے جلسہ عام سے حافظ نعیم الرحمن کا خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی حمایت کرتے ہیں۔ حکومت کو ایسے ہتھکنڈوں سے بچنا چاہیے جس سے سب لپیٹ دیا جاتا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطالبات جینوئن ہیں ان کی بات سننی چاہیے۔
جو کہتے ہیں ہم کسی کے کہنے پر آ رہے ہیں وہ کہتے رہیں ان سے فرق نہیں پڑتا۔ ہم حکومت تب گرائیں گے جب حکومت بات نہیں سنے گی۔۔ پہلے بات ہو گی، اگر حکومت انا میں ریلیف نہیں دے گی تو یہی احتجاج حکومت گراو میں بدل جائے گا۔ ہم جو مانگ رہے ہیں عوام کے لیے مانگ رہے ہیں۔
@NaeemRehmanEngr
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
📢 TREND CAMPAIGN STARTS NOW
The people of Pakistan reject the unjust Bhatta Levy imposed on the nation.
Raise your voice. Stand for economic justice. Join millions in demanding an end to this burden.
End Bhatta Levy
No More Bhatta Levy
Bhatta Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
JI Dharna
Led by Hafiz Naeem ur Rehman, Jamaat e Islami continues its peaceful democratic struggle for the rights of every Pakistani.
Post, Repost, and make your voice count.
#بھتہ_لیوی_ختم_کرنا_پڑے_گا
ان میں پی ڈی ایم کے صدر بھی شامل تھے۔ یہ فارم 47 کے ذریعے دوبارہ اقتدار میں آئے، یہ قومی مجرم ہیں۔ امیر جماعت اسلامی @NaeemRehmanEngr کا فیصل آباد میں دھرنے سے خطاب ۔
#ملک_گیر_ہڑتال3ستمبر
یہ معاہدے کس نے کئے تھے؟
پیپلز پارٹی،
مسلم لیگ ن،
اور
پی ٹی آئی،
عمران خان کے کابینہ کے ندیم بابر اور عبدالرزاق داود IPPs کے مالکان تھے۔
سب گول مال ہے۔
عوام کے جذبات سے کھیل کر اصل کھیل کھیلا جاتا ہے۔
شکر ہے کہ جماعت اسلامی اور حافظ نعیم نے ان چوروں کو آشکارا کیا۔
@NazPari02@SdqJaan وہی رٹا رٹایا الزام کہ اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم ۔۔۔ لگاتے بھی کون ہیں جو خود اسٹیبلشمنٹ کی A+ٹیمیں ہیں۔
جو جماعت اسلامی اور جے یو آئی میں فرق نہیں جانتے، سن سے کیا گلہ۔۔۔
@NazPari02@SdqJaan جدو جہد تو کرتی ہے۔ یہ کونسے اپنے ذاتی فائدے کے لیے نکلتے ہیں۔ اگر ذاتی فائدے ہوتے تو پچھلے امرا سراج الحق، منور حسن،قاضی حسین احمد کے اندرون ملک اور بیرون ملک اکاؤنٹس اور جائیدادیں ہوتیں۔۔ غور وفکر کی دعوت میں آپ کو دیتا ہوں