حکومت اپنی عیاشیوں کو لگام دے۔
آئی پی پیز کی ادائیگیاں فوری مؤخر کرے۔
جاگیر طبقے، شوگر ملز مالکان اور بڑے ٹیکس چور سرمایہ کاروں سے ٹیکس وصول کرے۔
حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr
عالم اسلام کو آپس میں متحد ہوکر امریکہ و اسرائیل کے خلاف جدو جہد اور فیصلہ کن اقدام کرنے
اور ملک میں عدل و انصاف کے نظام کو قائم کرنے کی جدوجہد کو مزید تیز کرنے کی ضرورت ہے
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان
#IranWar#IranIsraelWar#IsraelTerroristState
ہماری مزاحمتی تحریک آگے بڑھ رہی ہے، کوئی یہ سمجھتا ہے کہ جماعت اسلامی Give upکر دے گی تو یہ اس کی بھول ہے ، رمضان المبارک میں کراچی میں 13 بڑے جلسے کریں گے
@monemzafarkhan#Karachi#EndPPPWaderaRaj
This Ramadan, help Alkhidmat provide a ration pack to a deserving family. Donate a ration pack to a needy family for just PKR 10,000.
Donate Now: https://t.co/yxeq70424L
#Alkhidmat#Ramadan#RamadanGiving#Zakat#Sadaqah
نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ، سکریٹری کراچی توفیق الدین صدیقی،جماعت اسلامی کراچی منارٹی ونگ کے صدر یونس سوہن ایڈوکیٹ ریاستی جبر و تشدد کے شکار اہل کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیےجیل چورنگی تا مزار قائد ”یکجہتی کشمیر ریلی“ کی قیادت کررہےہیں
#KashmirSolidarityDay
Jamaat-e-Islami marks Kashmir Solidarity Day across Pakistan with rallies, events, and a clear stance:
Kashmir’s right to self-determination is non-negotiable.
JI for Kashmir.
#KashmirSolidarityDay
Local governments are the backbone of real democracy. Weakening them weakens Pakistan.Stand with the people’s right to choose their own leadership.
Badal Do Nizam Ko
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
کراچی کےلیےجماعت اسلامی کی مسلسل جدوجہد رنگ لے آئی
کے الیکٹرک کا ٹیرف 7 روپے 60 پیسے فی یونٹ کم کر دیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کمی کا حکم دے دیا