حکمراں ہو گئے کمینے لوگ
خاک میں مل گئے نگینے لوگ
اور ناظرین مدینہ جیسی ریاست کے صوبائی دارالخلافہ کے سمگلر چور ڈرگ پیڈلر منشیات فروش وزیراعلی کے قافلہ کے آگے انے والے عام شہری کے ساتھ بدترین سلوک آپکی بصارتوں کی نظر
مولانا طارق جمیل صاحب چِلو بھر پانی
یونیورسٹی آف لاہور کے طالب علم اویس سلطان کی زندگی کے آخری لمحات، اویس نے 19 دسمبر کو پروفیسر کے رویے سے تنگ اکر خودکشی کی تھی۔
خدارا استادوں کو ان بچوں کو بھی اپنے بچوں کی طرح سمجھنا چاہیے بر افسوس ہمارے پاکستان میں یہ ہے ہی نہیں سسٹم