قوم کی امانت قوم کو واپس کر دی گئی
خوست، لوگر اور پنجشیر صوبوں میں حکام نے ضبط شدہ رقم افغانستان بینک کے حوالے کر دی۔ بینک کے مطابق نقد رقم تقریبا 1.4 ملین امریکی ڈالر، اور 79 ملین سے زائد افغانی ہیں
We appreciate the positive step taken by MoFA of Uzbekistan regarding the new AFG caretaker Govt. Afghanistan wants cordial relations with its neighbors, regional countries and International community based on mutual respect, shared interests, cooperation and norms of diplomacy.
Afghanistan's new Information&Culture Minister Mullah Khairullah Khairkhwa, officially took office today. Deputy Info Minister Zabihullah Mujahid, Ahmadullah Wasiq and other Taliban leaders are present. Prayers were offered for success and better fulfillment of responsibilities
افغانستان کی نئی عبوری حکومت کے قیام کے بعد پاکستان کی میزبانی میں ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
پاکستان، چین، ایران، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ نے اجلاس میں شرکت کی اور افغانستان کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
قطر کی افغانستان کے لیے پروازوں کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔
قطر ایئرویز کے ذریعے انسانی و غذائی امداد اور کابل ائیرپورٹ کو مکمل فعال بنانے کے لیے تکنیکی آلات پہنچائے جا رہے ہیں
پنجشیر میں کلیئرنگ آپریشن جاری ہے مکمل تصفیہ کے بعد رسمی اعلان ہوگا۔لہذا ابھی ہوائی فائرنگ کا کوئی نہ سوچے ورنہ جیل اور شہر بدری کی سزا کے لیے تیار رہے۔ چاہے مجاھد ہو یا غیر مجاہد قانون سب کے لیے ایک ہے۔ لہٰذا احتیاط افسوس سے بہتر ہے۔
پنجشیر وادی میں شدید لڑائی
بی بی سی کے مطابق طالبان نے پنجشیر وادی بڑا حملہ کیا ہے اور اس وقت شدید لڑائی جاری ہے۔
کچھ دیر پہلے معاہدے اور سرنڈر کے معاہدے کی خبریں سامنے آئی تھیں
Withdrawal from Afghanistan is the best decision for the United States. Biden US President who biden has declared us withdrawal from Afghanistan as the best decision for America and has said that America does not need soldiers on the ground to fight terrorism.
امریکہ کو نقصان پہنچانےوالوں کو قیمت ادا کرنی ہوگی
جو افراد امریکہ کو نقصان پہنچانا چاہتےہیں،وہ جان لیں کہ امریکہ کبھی بھی سکون سےنہیں بیٹھےگا۔ ہم کبھی معاف نہیں کریں گے، بھولیں گےنہیں، ہم آپ کو دنیا کےکسی بھی کونے سےپکڑیں گے اور آپ کو اس کی قممت اداکرنی ہوگی جوبائیڈن کا انتباہ