@fawadchaudhry فواد بھائی آپ الیکشن کمیشن میں امید واروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں۔ کیونکہ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ ردی میں پھینک دینا ہے۔آپ کی طرف سے تیاری پوری ہونی چاہیئے۔
انشاءاللہ جیت ہماری ہو گی۔ عمران خان زندہ باد
پاکستان زندہ باد
#Artical6
جہانگیر ترین اور علیم خان سمجھتے تھےکہ"خان ہمارے بغیر کُچھ بھی نہیں"
اسٹیبلشمنٹ کی غلط فہمی تھی کہ "خان کوہم نے انگلی پکڑ کے چلنا سکھایا"میڈیا کادعویٰ تھا کہ "خان کو ہم نے بنایا"مگر آجسَب اکٹھے ہو کر بھی خان کا مقابلہ نہیںکرسکتے کیونکہ خان کہتا ہے
اَیا کا نعبدو وایا کا نستعین!!
الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب میں الیکشُن شیڈول کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں، الیکشن کمیشن لاہور میں انتخابی ریلی پر جنرل ڈائیر کے حکم سے شیلنگ اور لاٹھی چارج کا نوٹس لے اور نگران حکومت کے اختیارات پر قدیم لگائے
#lahore#InternationalWomensDay#WomensDay#PakistanUnderFascism