ہمارے والد نے اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت پاکستان میں گزارا۔ ہم سے دور۔ اس لیے نہیں کہ اُنہیں ایسا کرنا پڑا، بلکہ اس لیے کہ انہوں نے ایک کرپٹ نظام کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔ عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا ٹویٹ
@Kasim_Khan_1999#imrankhanPTI
https://t.co/KUU2lVisqt
"اس مل�� کی سیاسی حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی PTI ہے اور اس وقت سب سے Relevantجماعت بھی PTI ہے ، کیا عمران خان کی مقبولیت کو فرق پڑا ہے ؟ بالکل نہیں پڑا ۔۔ کیا عمران خان کا ووٹر عمران خان کیساتھ کھڑا ہے ؟بالکل کھڑا ہے "۔ محمد مالک
خبر کا ذریعہ جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
سپریم کورٹ کے جج تو معمولی گھریلو ملازمین سے بھی بودے نکلے۔ ہارون الرشید
خبر کا ذریعہ جا��نے کے لیے QR Code Scan کریں
@haroon_natamam #SupremeCourtofpakistan
یہ دنیا کی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہے کہ ایک حکومت کو دو تہائی اکثریت عدالت نے دے دی، عوام نے نہیں۔ علی زئی
@alizaihere
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جہاں گئے نالائقی کی داستان چھوڑ آئے۔
اگر جواب نہیں ہے تو آپ وہاں امب لینے انٹرویو دے رہے تھے۔
ثبوت انکو کہتے ہیں جو انڈیا نے اپنی پریس کانفرنس میں دئیے ۔ ہمیں بھی دینے ہوں گے۔
جب قوم سے کہا جا رہا ہے کہ بھارت کے خلاف اس جنگ میں متحد ہو جائے، سپریم کورٹ خاموشی سے، فوجی عدالتوں کے فیصلے کے ذریعے، شہریوں کے بنیادی حقوق چھین لیتی ہے۔ شہزاد اقبال
@ShahzadIqbalGEO#SupremeCourtofpakistan
https://t.co/zgEvPd4jWP
یہ کیسا جواب دیا ھے کہ اپنے 26 لوگ شھید کروا لیے اپنے شھروں پر میزائل کھا لیے اور بےشرمی اور بے غیرتی سے کہ دیا کہ ھم نے جواب دے دیا ھے۔ غیرت مند کو تو جیل میں قید کیا ھوا ھے۔ بے غیرتوں کا راج ھے۔
لو جی فیصلہ ہو گیا پاکستان کوئی ایکشن نہیں لے گا۔ دشمن نے پاکستانی شہروں پر کھل کر میزائل داغے اور ہم نے دنیا کو جواب نہ دینے کی کمٹمنٹ بھی دے دی۔ رات امریکہ سے آنیوالے ایک کال نے صورتحال بدل دی۔