خدا خود جبر و استبداد کو برباد کر دیگا
ہر سو احمدی ہی احمدی آباد کردیگا
صداقت میرے آقاء کی زمانے پر عیاں ہوگی
جہاں میں احمدیت کامیاب و کامراں ہوگی
45 واں سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ اڈیشہ مبارک صد مبارک
Venue Jamat #Ahmadiyya kardapalli
#KhuddamIjtema#MKAOdishaIjtema