Join Us: https://t.co/jdh97diu9G
Surah Sajdah (32:15)
ہماری آیتوں پر تو وہی لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب ان کو ان سے نصیحت کی جاتی ہے تو سجدے ��یں گرپڑتے اور اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں اور غرور نہیں کرتے
#IslamStatus360 #Quran #LahoreMeinBaraf #TwitterSpaceWithIK
Quran 81:10,11,12,13 and 14
اور جب نامہ اعمال کھول دئیے جائیں گے ۔ اور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی ۔ اور جب جہنم بھڑکائی جائے گی ۔ اور جب جنت نزدیک کر دی جائے گی ۔ تو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا ۔
#islamstatus360#quran#ReleaseImranRiazKhan#Islam