اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کے جواں سال صاحبزادے ثناء اللہ اچکزئی کے ناگہانی انتقال پر دلی رنج و غم ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر و حوصلہ دے۔ آمین��
گزشتہ روز کراچی میں سردار اختر جان مینگل کے اپارٹمنٹ پر چھاپہ اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتاہوں سندھ حکومت نے ہمیشہ سےبلوچستان کےسیاسی قیادت کےساتھ رویہ نامناسب و غیرسیاسی رہا ہے گھر سے گرفتار رہنماوں کو فوری رہا کرے اور گھر پر چھاپے کی فوری تحقیقات کرے
@sakhtarmengal
*اے مالکِ کن فیکون!*
ہمارا دل تیرے "کُن" کا م��تظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
جو آپ کے ننانوے اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی ایک غلطی کو پکڑ لے، اُسے انسان کہتے ہیں۔ اور جو آپ کی ننانوے غلطیوں کو بھول کر آپ کے ایک اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے "*الرحمان*" کہتے ہیں۔ ❤️
ہم پاکستانیوں نے کا شکر ادا کرو اگر ہم نہیں ہوتے تو آج ایران امریکا جنگ پورے مشرق وسطیٰ کو اپنے لپیٹ میں لے لیتا، اور ایک تہائی دنیا ہی ختم ہوتی،
ہیش ٹیگ #ThankYouPakistan شروع کریں
آج میں آپ سب کے سامنے بلوچستان کے پہاڑوں میں رہنے والے ایک ایسے مجبور باپ کادرد رکھ رہا ہوں جسے سن کر شاید پتھر دل انسان کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں،ایک بوڑھا اور کمزور شخص جس کے کندھوں پر 4 معذور بچوں کی ذمہ داری ہے،
Easypissa account 03344888299
Jazzcash account 03044888299
آج میں آپ سب کے سامنے بلوچستان کے پہاڑوں میں رہنے والے ایک ایسے مجبور باپ کادرد رکھ رہا ہوں جسے سن کر شاید پتھر دل انسان کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں،ایک بوڑھا اور کمزور شخص جس کے کندھوں پر 4 معذور بچوں کی ذمہ داری ہے،
Easypissa account 03344888299
Jazzcash account 03044888299
معروف ترکش شیف براق نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے چاول سے پاکستان کا پرچم بنایا، اور جلد پاکستان آنت کا اشارہ بھی دے دیا
Welcome to Pakistan @CznBurak
جو آٹھ جنگیں رکوائی ہیں وہ دوبارہ شروع کرواؤں گا اور جس نے پھر مجھے جنگ بند کروانے کا کہا اسے کہوں گا کہ جاؤ اپنی اس بےبے ماریا کورینا مچادو سے کہو کہ وہ بند کرائے۔
استاد ٹرمپ کا متوقع ٹویٹ
#NobelPeacePrize
یا اللہ پاکستان میں سیلاب متاثرین اور ہمارے برادر ملک افغانستان میں زلزلہ متاثرین کی مدد فرما، جتنے لوگ شہید ہوئے ہیں ان کی مغفرت فرما، جتنے زخمی ہوئے ہیں ان کو صحت کاملہ عطاء فرما، آمین ثم آمین
پاکستان نے افغانستان میں حالیہ تباہ کن زلزلےکے متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا۔ ��زیرِاعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے افغانستان میں حالیہ تباہ کن زلزلے کے متاثرین کیلئے امدادی سامان میں راشن بیگز، خیمے، کمبل، چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں،