اگر آپ اپنے محلے یا گلی میں کسی چوہدری، وڈیرے، خان یا سیاستدان کے بیٹے یا بیٹی کی شادی پر 10 دن تک رات بھر اونچی آواز میں ڈھول، میوزک اور مجرا گانے برداشت کر سکتے ہیں، اور وہاں جا کر رقص بھی دیکھتے ہیں، تو پھر محر�� کے چند دن امام بارگاہ سے آنے والی نوحہ و ماتم کی آوازیں بھی
@jokkeerrr2 گھر والے گھر والے ہی ہوتے ہیں باہر والوں کو جتنا مرضی شامل کرلو گھروالوں کے ساتھ کبھی مقابلہ نہیں کیا جاسکتا کہاں نفسِ رسولؐ علی و آلِ رسولؐ اور کہاں صحابہ باہر والے
ہم سے کہہ دیتے ہو یہ رونا کہاں لکھا ہے
کہاں لکھا ہے یتیموں کو طمانچے مارو؟
کہاں لکھا ہے یہ لاشوں پہ دوڑاو گھوڑے
کہاں لکھا ہے یہ چھ ماہ کے بچے مارو؟؟
حسن زیدیؔ
@Saminakhan4000 اتنا ظلم😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 میرے خدا یہ تیرے بندے یزید فرعون بنے بیٹھے ہیں۔ تو کیسے لکھتا ہے اتنے معصوم بچوں کو کیوں ان کے ماں باپ سے دور ہونے دیتا ہے😭😭😭😭😭
@MaidahMuhammad آپ لوگ کیوں کہتے ہیں کہ امام زین العابدین ع نے زنجیرزنی نہیں کی تو آپ کیوں کرتے ہیں۔ جس قدر مظالم برداشت کیے انہوں نے اُس کے بعد بھی؟ زنجیرزنی جسے خون کا پرسہ دینا کہتے ہیں یہ عقیدت کا اظہار ہے کہ ہمارے خون کا ایک ایک قطرہ امام حسین ع کے نام کا ہے
@MaidahMuhammad وہی تو میں کہہ رہی ہوں حضرت ابراہیم ع نے تو قربانی دی تھی کیا ان کے بعد حضرت اسحٰق ع جو کے بھائی تھے حضرت اسماعیل ع کے انہوں نے کیوں ساری زندگی یہ قربانی نہیں کی؟ ہم کیوں کرتے ہیں ؟ جبکہ ہم تو حضرت مُحمدؐ کی امت ہیں
@MaidahMuhammad کیا یہ دلیل کافی نہیں کہ کربلا کے بعد امام زین العابدین ع چالیس سال آنکھوں سے پانی کی بجائے خون بہاتے تھے؟؟ کیا کوئی ستم رہ گیا تھا اُن پہ؟ انہوں نے چالیس سال روتے گزارے