اپنی 58 سالہ اہلیہ کو محض ہمبستری سے انکار پر جان سے مارنے والے 64 سالہ ملزم علی اصغر کا انکشاف، اس قدر مطمئن نظر آیا کہ پولیس بھی حیران، گرفتاری خود دی، باڈی اور آلہ بھی خود برآمد کروایا
ملزم نے تشدد کر کے جان لی ہے
#ZarayeNews#Karachi
Shadab Khan last 5 ODIs:
0-56 from 9 overs
0-54 from 8 overs
0-57 from 10 overs
0-49 from 8 overs
0-31 from 4 overs
0-247 from 39 overs
#PAKvAUS#Cricket
پاکستان ایک عظیم ایٹمی طاقت ہے ڈاکٹر عبدالْسلام ، ذولفقار علی بھٹو،ڈاکٹر عبدالقدیر ، غلام اسحٰق خان، بےنظیر بھٹو،، میاں نواز شریف اور ان کے علاوہ سینکڑوں ایسے سائنسدان، ٹیکنیشن اور ڈیلرز جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کیلئے کردار ادا کیا ان کو ہمارا سلام!! #28thMay
No one should be left alone on Eid.
I shared the spirit of Eid ul Adha by purchasing sacrificial animals for the guards outside our embassy, many of whom are living far from their families, so they too could celebrate and share the joy of Eid.
#EidMubarak to all💐
India departed US Secretary Marco Rubio sending their SHO hawaldar junior police ranking officials.
No high rank officials – No Embassy staff – Utterly shameful btw
عمران خان سے میرا کوئی مقابلہ نہیں۔ وہ مجھ سے دوگنی عمر کے ایک ایسے شخص ہیں جنہوں نے پاکستان کے لیے بہت کام کیا اور اُن کی سیاست سے مجھے اختلاف بھی ہے۔۔۔ میں خان صاحب کے برعکس خود وزیراعظم سمیت کسی بھی عہدے امیدوار نہیں، میں تو شخصیت پرستی کے متبادل ایک جمہوری ادارہ بنانے کی جدوجہد کر رہا ہوں جس کے ذریعے میں نہیں، پاکستان کے عام لوگ اور مڈل کلاس اقتدار میں آئے۔
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
اگلے پانچ دس سال میں عوام راج کے علاوہ پاکستان کے لوگوں کے پاس آپشن کیا ہے؟ پچاسی سال کے عمران خان؟ یا پھر بلاول اور مریم کی غلامی؟؟
#PakistanNeedsAwaamRaaj