اس قرآنی آیت پر پر سرکاری مولوی حافظ طاہر اشرفی کا کیا موقف ہو گا ؟جس کا مفہوم ہے کہ جس کو لوگ امانت دیں ، صرف وہی حکمرانی کا حق رکھتا ہے اور جو زبردستی مسلط ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ھوشربا اضافے کے باعث مہنگائ کی بدترین لہر آ گىئ ھے ، حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جئیے گا کیسے ؟؟؟؟؟
آئ ایم ایف کو پورا کرتے کرتے غریب مر جائیگا اور متوسط طبقہ
خط ِ غربت سے نیچے چلا جائیگا ۔۔
ایران پر منحوس امریکی و صیہونی حملے فی الفور ختم نہ ھوۓ تو انکی نحوست سے تیسری دنیا کے کروڑھا لوگ بھوکے مریں گے ۔۔!
ڈونلڈ ٹرمپ ، نیتن یاھو اور جنگی جنون میں مبتلا انکے ظالم سہولت کاروں پر لعنت ھو ۔۔۔
ہم اپنے بنگالی بھائیوں کے شکرگزار ہیں جنہوں نے افغان طالبان کی منجی ٹھوکنے کے لئے سوشل میڈیا پر پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا۔
انشااللہ پاکستان اور بنگلہ دیش ملکر بھارت اور مودی کے تلوے چاٹنے والے افغان طالبان کو شکست دیں گے۔ شیخ مجیب اور اسکی باقیات ہر جگہ ذلیل و رسوا ہونگے۔
ایک افغانی نے نیٹو اور روس کا نام لیکر کہا کہ ہم سے لڑنے سے پہلے اُن سے پوچھ لو میں اُسے بتانا چاہتا تمھاری ہر لڑائی کے پیچھے تمھارا باپ پاکستان موجود تھا
ان علماء کو یاد رکھیے جو پاک افغان جنگ میں ریاست کے ساتھ کھڑے تھے جنہوں نے افغانستان اور طالبان کی بنا کسی ڈر خوف کے مذمت کی
میری خواہش تھی اختیار ولی صاحب نا بھاگتے اور سننے کا حوصلہ پیدا کرتے۔ فارم 47 والے ہمیں جمہوریت کا درس نہ دے ۔جعلی وزیراعظم کا جعلی کورڈینیٹر ہمیں بتائے گا ۔ جنرل فیضں ہمیں وارثت میں نہیں ملا ۔ وہ ادارے کا جنرل تھا ۔ اپنا ادارہ ٹھیک کرو ۔شفیع جان ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا
مفتی طارق مسعود صاحب کو سلام
جس وقت پاکستان میں کافی سارے علما بارود والوں کے خوف سے بول نہیں رہے کہ کہیں خوارج انکو ٹارگٹ نا کریں۔ طارق مسعود صاحب کھل کر اپنی ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں اور فتنہ الخوارج کے سہولت کار افغان طالبان کی اصلیت سامنے لا رہے ہیں۔