صدر پی ٹی آئی پشاور عرفان سلیم نے کل بروز پیر 12 اکتوبر دن 12 بجے ہشتنگری جی ٹی روڑ پشاور ، پرامن احتجاج کی کال دے دی۔
تمام عوام بھرپور شرکت کریں
#نکلو_پشاور_کی_طرف
عمران خان کی تصاویر والی شرٹس بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شرٹس برآمد کرکے بےشرمی اور ڈھٹائی سے فوٹو سیشن اس رجیم کے عمران خان سے خوفزدہ ہونے کی انتہا ثابت کررہا ہے۔
میڈم تھیف منسٹر نے پولیس کو باندی بنا کر صرف ایک کام پر لگایا ہوا، تحریک انصاف کا کوئی جھنڈا لہرائے اسے اٹھا لو،عمران خان کی تصویر اٹھائے نعرہ لگائے اس پر ایف آئی آر دو،پی ٹی آئی والوں کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرو ترقی بھی ملے گی انعام و کرام بھی، باقی جرائم پیشہ افراد کھلے گھومتے رہیں آپ سے کوئی نہیں پوچھے گا۔
انٹرنیشنل کمیونٹی کیلئے مریم کے پنجاب سے نیا واقعہ🚨
میں دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ پنجاب میں مریم نے پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کیلئے پولیس کو اتنا ظالم کردیا کہ اب جو پولیس عوام کے تحفظ کیلئے ہے انکے ہاتھوں پنجاب عوام محفوظ نہیں !!
🧵Part 1/n
“I am being subjected to all forms of hardships. I am not allowed to speak to my children. Meetings with my family are arbitrarily delayed for days. Even my personal physician is not permitted to see me. Despite this, I will continue to stand firm for the sake of my nation.”
- Leader of Pakistan, Imran Khan
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
بیرون ملک پاکستانیوں کو اس جعلی حکومت کو ترسیلات زر بھیجنا بند کرنی ہوں گی۔۔۔
کیونکہ مسلط شدہ جعلی عسکری حکومت نے ہم سے ہمارا ووٹ ڈالنے کا حق چھینا، ہمارے گھروں کی چادر اور چار دیواری کو پامال کیا، لو��وں کو جبری گمشدہ کیا، عدلیہ کی خودمختاری صلب کی، جب عوام پر امن احتجاج کے لئے نکلے تو ان پر سیدھی گولیاں برسائی، کیا ہم خاموش ہو کر برداشت کریں۔۔۔۔۔
یہ وقت ڈر جانے کا نہیں ڈٹ جانے کا ہے!
#سول_نافرمانی_کی_تحریک
#NoRightsNoRemittances