شاہ اسمعیل شہید رح نے سورہ فتح کی آخری آیت "محمد رسول اللہ والذین معہ." سے ایک اچھوتا نکتہ پیدا کیا ہے. وہ کہتے ہیں:
"والذین معہ" میں مذکور معیت حضرت ابوبکر رض کے حق میں سب سے زیادہ پوری ہوئی کہ از اول تا آخر ہر موقع پر نبی کریم ص کے ساتھ رہے حتی کہ زندگی کے بعد بھی یہی صورت ہے
ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ دکتور ضیاء الرحمن اعظمی کا انتقال ہوگیا ہے شیخ کا دنیا سے اٹھ جانا امت مسلمہ کے لیے ایسا خسارہ ہے اس کی بھرپائی ہونا ناممکن ہے شیخ نے حدیث میں جو خدمات انجام دی ہیں اس کی مثال دور دور تک نہیں ملتی۔