کل ساؤتھ افریقہ اور آسٹریلیا کے کرکٹ میچ کے دوران ساؤتھ افریقہ میں مقیم پاکستانیوں نے تمام خان کے چاہنے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک مثال سیٹ کردی ہے اور ایک نیا آئیڈیا دیا ہے،
کہ انٹرنیشنل سطح پر پاکستان میں ہونے والی لا قانونیت، ہیومن رائٹس اور جمہوری رائٹس کی خلاف ورزی کے خلاف آواز اٹھانا اور عمران خان کا پیغام پوری دنیا تک پہنچانے کا سب سے موثر طریقہ اور پلیٹ فارم انٹرنیشنل میچز ہیں،
بینرز اور پمفلٹ پر خان کے اقوال لکھوائیں اور پیغام ساری دنیا تک پہنچائیں