یہ ایک افغان بچہ ہے جس کی ٹانگیں ترکی غیر قانونی طور پر جانے کی کوشش میں مفلوج ہو گئی ہیں۔ پاکستان، ایران اور ترکی میں افغان مہاجرین کے ساتھ سخت ظلم کیا جا رہا ہے۔
دنیا کی تاریخ کا واحد مسلمان وزیراعظم جس نے امریکہ میں بیٹھ کر کہا تھا،
ہم تب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا
خان کا یہ بیان پھر سے وائرل کریں 🔥