عاصم منیر نے پاکستان کی مٹی پلید کر کے رکھ دی ہے یہ امریکن سے جھوٹے وعدے کرتا رہا ہے
اس نے افغانستان سے ائیربیس واپس لے ��ر دینے کا وعدہ کیا تھا، غزہ فوجیں بیجھنے کا وعدہ بھی کیا لیکن اب اس سے کچھ بھی ڈیلیور نہیں ہو پا رہا
عادل راجہ
مختصر تھا لیکن خوبصورت دور تھا 💔
وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے پٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کر دیا اور ساتھ میں دس لاکھ روپے کا فری علاج
آج کے دن، عوام کے حق پر مارا گیا ڈاکہ!
یہ کسی ایک شخص کے گھر پر مارے گئے ڈاکے سے سنگین ترین ہے کیونکہ جسے آپ اپنا لیڈر دیکھنا چاہتے تھے اسے پابند سلاسل کرکے بھگوڑے اور فردجرم والے مسلط کر دیئے گئے۔ جن کی مکمل توجہ اپنے جرائم کے ثبوت مٹانے اور مخالفین کو کمزور کرنے پر رہی ہے۔
اسی وجہ سے تمام تر قومی ادارے خاص طور پر جیوڈیشرئ اور پولیس کی آزادی سلب کردی گئی ہے۔ اب ان اداروں کا صرف ایک کام ہے آقاؤں کو خوش کرنا اور تحریک انصاف یا کسی بھی مخا��ف آواز کو دبانا۔
آج آپ نے شٹر ڈاؤن سے خاموش احتجاج کرنا ہے۔
#فروری8_بند_مطلب_بند
#فوکس_8فروری_سب_بند
8 فروری کو عوام نے اس جعلی نظام کو ایسا زخم دیا ہے جو وقت کیساتھ بھرنے کے بجائے نسور بن کے رستا رہے گا تاوقتیکہ نظام عوام کے سامنے سرنڈر کردے 8 فروری کا دن انسانی تاریخ کا سب سے پرامن انقلاب کہلائے گا
آٹھ فروری کو پاکستان تحریکِ انصاف کی پہیہ جام احتجاجی کال سے خوفزدہ ہو کر پنجاب حکومت نے عوام کا سامنا کرنے کے بجائے ریاستی طاقت کا رخ ماؤں اور بہنوں کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔
میری والدہ، مادرِ سیالکوٹ ریحانہ ڈار اور اہلیہ روبا ڈار کو آج پنجاب حکومت نے گھر سے گرفتار کر لیا۔ یہ گرفتاری اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ یہ حکومت اخلاقی، سیاسی اور آئینی طور پر مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔
آج والدہ نے لاہور میں عمران خان کے نام کا پتنگ اُڑانے کا اعلان کر رکھا تھا۔ ایک ماں کی علامتی مزاحمت سے اس قدر خوف ہے کہ انہیں گھر کی دہلیز سے اٹھا لیا گیا۔
یہ قانون نہیں، جبر ہے۔
یہ انصاف نہیں، کھلا سیاسی انتقام ہے۔
خواتین کو ڈرا کر تحریکیں ختم نہیں کی جاتیں، ایسے ہتھکنڈے مزاحمت کو مزید طاقت دیتے ہیں۔
قوم یہ سب دیکھ رہی ہے اور یاد رکھے گی۔
سیالکوٹ کی مائیں نہ جھکی ہیں، نہ جھکیں گی۔
#ReleaseRehanaDar
#ImranKhan
#پہیہ_جام
آج سے دوسال پہلے آج ہی کے دن دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی کی گئی جس میں عوام کے شعور اُنکی منتخب کی گئی حکومت کے نتائج کو بدل کر ڈاکو ڈفرز کا حکمرانی دی گئی اور تمام ڈاکہ ہمارے مُلک کی فوج نے عدلیہ الیکشن کمیشن اور بیوروکریٹس کی مدد سے ڈالا تھا .
ہم دوسال بعد بھی ��اصم منیر کی اس بے غیرتی پر لعنت بھیج کر اس جھوٹے نظام کو نہیں مانتے
Imran Khan has once again been vindicated, as the IMF’s latest report flags serious corruption and governance issues under the current regime.
#ذہنی_مریض_نامنظور
سالا قسمت کا آنڈو بشری بی بی کی کرپشن بینقاب کرنے نکلا تھا ، آئی ایم ایف نے اسی کی کرپشن بینقاب کر کے اس کی ایمانداری کے دعوؤں پر محسن نقوی کردیا !! 🤣🤣🤣
یہ اس قوم کے باپ جیسے لیڈر کی بہنیں ہیں یہ اس قوم کی مائیں ہیں۔
تقسیم سے پہلے مسلمانوں نے پاکستان کا مطالبہ اسی لیے اٹھایا تھا کہ عورتوں اور بچوں کو تحفظ ملے, مذہب کی آزادی رہے, اور ہر شخص کو بول��ے کا حق حاصل ہو۔ یہ بنیادی حقوق ہی الگ وطن کی بنیاد بنے تھے۔
آج افسوس یہ ہے کہ جن لوگوں کے ہاتھ میں دائمی اقتدار کی ہوس ہے, وہی ان حقوق کو پامال کرنے کے احکامات دے رہے ہیں۔ پس پردہ کھیل بھی انہی کا ہے, اور حالات کی گرتی ہوئی شکل بھی انہی کی وجہ سے ہے۔
پاکستان اس زہنی مریض کو جوابدہ ٹھہراتا ہے, پاکستانی قوم اس کے چیلوں کو جوابدہ ٹھہراتی ہے۔ اس سارے منظر میں ان کا طرز عمل صرف ایک بات کہلاتا ہے: بالکل بےشرمی کا عمل۔ یعنی عاصم لاء
# زہنی_ مریض_نامنظور