مہینوں سے کوئی human contact نہیں ہے، مکمل تنہائی نے ان کی یادداشت کو اثر کیا ہے، ان کے دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر پر اثر ہوا ہے۔
یہ ذہنی اذیت دینے والے یقینا خود ذہنی مریض ہیں اور عدالت کے فیصلوں کو تو انہوں نے جوتے کی نوک پر رکھا ہے۔ عمران خان کی زندگی سے کس بات کا خوف ہے انہیں؟
#ContemptOfCourt
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
I have asked FM Qureshi to visit Iran, KSA & USA to meet with respective foreign ministers, Secretary of State; & COAS Gen Bajwa to contact relevant military leaders to convey a clear message: Pakistan is ready to play it's role for peace but it can never again be part of any war
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
ہم تو چار سال پاکستان کا رونا روتے رہے! اب پندرہ دن سے پتہ چلا کہ ساری دنیا کا یہی حال ہے! اب کیا کریں؟ روتے رہیں؟ رونا بند کر کے اس دنیا کا حصہ بن جایں؟ یا دنیا بھر میں ظلم اور فاشسزم کے خلاف آواز اٹھانے والوں کا ساتھ دیں، مذہب، رنگ اور نسل کے امتیاز کے بغیر؟ سوچیے با آواز بلند!
I want to congratulate the Muslim Ummah today as our voice against the rising tide of Islamophobia has been heard & the UN has adopted a landmark resolution introduced by Pakistan, on behalf of OIC, designating 15 March as International Day to Combat Islamophobia.
https://t.co/we4MlLtPPU
ایرانی گارڈز نے اسرائیلی وزیراعظم کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے، ایرانی گارڈ ز کے پاس اتنی کوئی رسائی اور صلاحیت ہے؟ کچھ کہا نہیں جا سکتا، مگر یہ بات واضع ہوتی جا رہی ہے کہ اس جنگ اور گزشتہ چند ھفتوں کے واقعات نے دنیا کو بدل دیا ہے- اب کچھ بھی ممکن ہے! اگلے ۴۸ گھنٹے بڑے اہم ہیں! صدر ٹرمپ پھر ایک بڑا حملہ کریں گے!
واضح طور پر”گرفتاری“ کا دعویٰ محض ایک ڈرامہ تھاجبکہ اصل نیت اغواء اور قتل کی ہے۔آنسو گیس اور آبی توپوں کےبعد اب یہ سیدھی فائرنگ پر اتر آئےہیں۔کل شام میں نےضمانتی بانڈ بھی مہیا کیا مگر DIGنے وصول تک کرنے سےانکار کردیا۔انکی بدنیتی اور ناپاک عزائم میں کسی قسم کا ابہام باقی نہیں۔
The passion of our workers for freedom (Haqeeqii Azadi) was something I prayed Almighty Allah would instill in our nation one day . Only nations with youth who value freedom above life achieve great things. When rule of law protects their fundamental rights & their minds are
https://t.co/IIfJ0Zx8B0
اگر ھندوستانی ڈیفنس Analyst Praveen Sawhney کی اطلاعات اور ان کی تشریح درست ہے تو پاکستانی ملیٹری اسٹیبلشمنٹ ایران اور سعودی عرب کے درمیان بڑا سمارٹ کھیل رہی ہے! اگر یہ اطلاعات اور تشریح درست ہے تو ھندوستان کی مودی سرکار نے بڑا بلنڈر کیا ہے اور پھنس گئے ہیں اور پاکستانی ایران اور سعودی عرب میں معاملات ٹھیک کرنے میں لگے ہوے ہیں - مگر ذہن میں رکھیں”اگر یہ اطلاعات درست ہیں”
My house has been under heavy attack since yesterday afternoon. Latest attack by Rangers, pitting the largest pol party against the army. This is what PDM and the enemies of Pakistan want. No lessons learnt from the East Pakistan tragedy.
Another Iftar, another successful evening of fundraising for SKMT, mashallah. PKR 310 million raised at our 2nd event in Lahore this season! Old and young, lining up to support the mission.
The eye report of Imran Khan that has been made public is deeply concerning. I regret to say that the doctors who signed it have compromised their professional credibility.
#UrgentMedicalAidForKhan
#UrgentMedicalAidForKhan
“There can be underlying medical conditions that can cause this; high bp, diabetes, elevated cholesterol and other lipids in the blood, some autoimmune conditions and hypercoagulable states. He needs to be seen not only by an ophthalmologist but also by a general physician.” Dr. Asim
عمران خان کا ایک بہت مشہور قول ہے:
"اگر آپ ہار نہ مانیں تو آپ ایسے حالات میں بھی جیت سکتے ہیں، جو بظاہر ناممکن لگ رہے ہوں-"
کون کون عہد کرنے کے لئے تیار ہے کہ ہم بھی شکست تسلیم نہیں کریں گے اور یزید اور اس کی کٹھ پتلیوں کے خلاف لڑتے رہیں گے-
#MedicalUrgencyForImranKhan
سب سے اہم مطالبہ 🚨
علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کا علاج فوراً شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں