میری دادی کو ایک بار میں نے کہا کے دادی جان سنا ہے پاکستان پہ بھارتی فوج حملہ کر رہی ہے اور ہماری فوج بہت کم ہے میری دادی نے مجھے 120 سال تب انکی عمر تھی انہوں نے کہا بیٹا یہ #پاک_فوج ہے اسکو کوئی نہیں ہرا سکتا ہے
#PakFlagMyPride
عمران خان آپ نے پاکستان میں وہ کلچر دیا ہے جس پر مجھے شرم آتی ہے (نوازشریف)
بالکل صحیح جناب! قانون کی حکمرانی اور کرپشن فری پاکستان کا جو کلچر عمران خان پروان چڑھا رہا ہے اس میں کرپٹ لوگ کو یقیناً شرم آتی ہو گی
@Marriyum_A وہ آواز جو ملکی سالمیت پر ضرب لگاتی ہو ۔ وہ آواز جو قومی اداروں کے خلاف ذہر اگلتی ہو اور وہ آواز جو کلبھوشن سنگھ کے خلاف نہ اُٹھتی ہو ۔۔۔ ایسی آواز کا mute ہو جانا ہی بہتر ہے
سو جاؤ عزیزو کہ فصیلوں پہ ہر اک سمت
ہم لوگ ابھی زندہ و بیدار کھڑے ہیں
سینے میں دل موجود بھی ہیں
ہے گولی ابھی بارود بھی ہیں
اس جان کی حد سے پار گئے
جووار کئے سب ہار گئے
جو تیرے نام پر لہرائے
پرچم بھی گواہی دے
ہم تیرے سپاہی ہیں
ہم تیرے سپاہی ہیں
خلائی مخلوق نے زمین پر بغیر رسیدوں کے جائیدادیں بھی خریدنا شروع کر دی ہیں... لندن میں خلائی مخلوق فلیٹس خرید کر 1993 سے رہ رہی ہے لیکن نہ رسیدیں ہیں، نہ منی ٹریل
@MaryamNSharif
عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
چیف جسٹس کا تمام موبائل کمپنیوں کو نوٹس جاری
100 روپے کے کارڈ پر 40 روپے کیسے کاٹ لئے جاتے ہیں؟
#ChiefJusticePakistan#BOLNews