آئینہ دیکھو ۔۔۔۔۔جو سامنے انسان کھڑا نظر آئے ۔۔۔ اصل مقابلہ اس سے ہے۔ اگر اس سے جیت جاؤ تو دنیا تمہیں ہرا نہیں سکتی۔ #PTI ..... the only hope .. for pakistan
@ArbazReza01@dgbhutta پاکستان میں کب انصاف آئے گا —- یہ کوئی عام بات نہیں ہے - ایک چھوٹی بچی کیسے زندگی گزار رہی ہے —- ہائے پاکستان ہائے -
کب طاقتور انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا —- بچی کی درد بھری آواز معمولی مت سمجھیں - اگر یہاں میری اور آپ کی بیٹی ہوتی تو ؟؟؟؟؟
@JimmyVirkk@azeemppg بلکل غلط بیانی - کوئی ایک بھی مثال نہیں ہے ایسی — پاکستانی شہری بلکل عزت کے ساتھ دبئی میں معمول کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں — دبئی کے قوانین ہر ملک کے شہری پر لاگو ہوتے ہیں - قوانین سے روگردانی کرنے والے سزا پاتے ہیں - چاہے کسی بھی ملک کے شہری ہوں - -
@AmirSalar_Wazir نیازی کی ساتھ کھڑے ہونے والے مانتے ہیں ۔۔
اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہی
پھر مایوس شخص کو پارٹی کا حصہ نہیں رہنا چائیے
اللہ حافظ