چلیں پھر اصل بات کی تلاش کرتے ہیں
کچھ عرصہ پہلے ایک ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی خریدیں گئی تھی؟اس کامرکز گلگت بلتستان وغیرہ تھا
ابھی الیکشن ہوئے پی پی پی استحکام پارٹی اور ن لیگ کی گود ہری بھری ہوئی
تینوں اشاروں بازی پر🤔؟
جیسے زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ہوتا ھے اسی طرح
ایسا ہونا ھے؟
یہ وہ لڑکی ہے جس نے پتلو سے ٹک ٹاک پر لائیو بیٹھنے سے انکار کردیا تھا
اور بھر ملا اس کے منہ پر کہا تھا کہ یہ عمران خان کے بارے میں غلط زبان استعمال
کرتا ہے اور مزے کی بات یہ لڑکی انڈیا سے ہے 🚨
پریشانی بہت ہے۔
پریشانی اس چیز کی لگتی ہے کہ ٹرمپ انہیں بلا کر ایرانیوں کو کھلی دھمکیاں دینا شروع کر دیتا ہے۔ ٹرمپ کی ایران کے خلاف تازہ بکواس تو ناگفتنی ہے۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ایرانی امریکیوں کے ساتھ کھیل کھیل رہے ہیں تو شاید آپ صحیح ہیں مگر فق۔ دو باتیں یاد رکھیں ایک کُھلے دماغ کے ساتھ۔
۱۔ آج تک امیریکیوں کے ساتھ کوئ کھیلا نہیں۔ مگر ایرانی کھیل رہے ہیں۔
۲۔ اور یہ کھیل ایرانی تب ہی جیت گئے تھے جب ایرانیوں نے اعلان کیا تھا کہ ہم امام حُسین علیہ السلام کے ماننے والے ہیں اور یہ سر قلم ہو سکتے ہیں مگر یزید کے آگے جُھک نہیں سکتے۔
خواجہ آصف ویگو ڈالے کو "بیہودہ" کہتے ہوئے ویگو ڈالے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے۔۔
نہ نہ۔۔خواجہ صاحب۔ اب نہیں۔ ابھی تو اقتدار میں ہو کر بھی شکایتیں شروع ہو گئیں۔
اقتدار ختم ہو لینے دیں ذرا۔ اسی ویگو ڈالے پر چڑھ کر آپ ہاری ہوئی سیٹ پر اسمبلی آۓ ہیں
مناب سکول کی 160 بچیوں پر ٹوما ہاک میزائل گرانے والا امن پسند ہے
تو چنگیز خان جیسا فرشتہ کوئ نہیں تھا
یزید جیسا ولی اللہ پیدا نہیں ہوا
ہلاکو خان جیسا رحم دل تاریخ انسانی میں نہیں آیا
دنیا کا سب سے زیادہ نفرت کیا جانے والا شخص قاتل نیتن یاہو۔۔ کینیڈین رہنما ایلزبتھ مے نے نیتن یاہو پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا:
“ہم جانتے ہیں کہ امن کا دشمن کون ہے۔ اور بدقسمتی سے اس کا ایک نام ہے ۔ وہ اسرائیل کا وزیرِ اعظم بنجیمن نیتن یاہو ہے!”
اسحاق ڈار اپنا جہاز لیکر مصر گیا
محسن نقوی اپنا جہاز لیکر ایران اور پھر سوئزرلینڈ گیا
شہباز شریف اپنا جہاز لیکر سوئزرلینڈ گیا
عاصم منیر اپنا جہاز لیکر سوئزرلینڈ گیا،
عمران خان تھا جو پاکستانیوں کے ٹیکس کے ایک ایک پیسے کا خیال رکھتا تھا،
ہمارے والد اس کرسی پر بیٹھ کر میری نانی کے ساتھ بہت مزاق کیا کرتے تھے اور ہم سب اس پر بہت ہنستے تھے لیکن اب یہ ساری یادیں بہت غمزدہ کرتی ہیں۔
فادرز ڈے پر قاسم خان کی یہ گفتگو یاد آئی 💔