Every time Wade fails, it boils my blood to think of how someone at his peak got hit for three sixes in three balls by a random carpenter... Will never forgive you Shaheen becz that was our WC 💔💔
None of the players had guts to take the responsibility and tweet about their own shit performance but are the first one to defend their fellow player, pretty much sums up their priority, weak mentality boomers.
احمد شہزاد کی اس بات میں دم ہے جس طریقے سے تمام کھلاڑی باجماعت حارث واقعی کی مذمت کررہے ہیں جو کرنی بھی چاہئے اسی طرح ورلڈکپ میں شرمناک پرفارمنس پر معافی مانگ لیتے تو کیا قباحت تھی ؟؟؟؟ لیکن ۔۔۔۔
حارث رؤف کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے لیکن ہمارے کھلاڑیوں کو بھی ایک بات سمجھنی چاہیے کہ جب وہ عوام پر ظلم کرنے والوں کی وردیاں پہن کر ظلم،جبر اور فسطائیت کی تائید کریں گے تو لوگوں میں ان کی نفرت پیدا ہوگی ،
جن جن کھلاڑیوں نے آئی جی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب پولیس کی گود میں تصاویر بنوائیں ،ان کھلاڑیوں کو شرم آنی چاہیئے
اگر ظلم کی مذمت نہیں کر سکتے تو یزیدیوں کی گود میں بیٹھ کر تصاویر بنوانے والی بیغرتی بھی مت کریں ۔
Recent allegations on 𝗕𝗮𝗯𝗮𝗿 𝗔𝘇𝗮𝗺: 🤦
*Grouping
*Ignores seniors
*Cheated Shaheen on captaincy
*Runs socialmedia campaigns
*Destroyed careers of youngsters
*Picks players associated with Saya Corps
*Leaked video of Haris Rauf to distract people from T20 WorldCup debacle.
کل DG iSPR صاحب ہمیں 250 ارب ٹیکس جتا رہے تھے۔ حضور والا UNDP کی 2020 کی رپورٹ کے مطابق 2017 اور 18 میں ملٹری اسٹبلشمنٹ کے کاروبار کو 257 ارب روپے مالی اور ٹیکس فوائد اور چھوٹ ملی جس میں DHA پر فیڈرل سیلز ٹیکس کی چھوٹ نمایاں ہے۔
سویلین 95% ٹیکس دیتے ہیں جس سے دفاع سمیت پورا ملک چلتا ہے۔ اور جب آپکا دل کرتا ہے آپ ان کو ننگا کر کے لتر بھی مارتے ہیں۔
نہ کریں یہ جتانے والی باتیں نہ کریں۔ رہنے دیں۔