آپ کا ذکرِ اطہر جب شروع ہوا ۔۔۔
میرے الفاظ بھی با وضو ہو گئے🥀
تتلیاں ، پھول ، ہوا ، جگنو ، روشنی
سب کے سب شاملِ گفتگو ہو گئے🥀
صَلّی اَللّہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ❤
*یوں فرض اپنا نبھاتے رہے طبیب سبھی*
*کسی کو تیرے مرض کی دوا نہ ہونے دیا*
*ستم یہ ہے کہ 78 برس کا ہو کے بھی*
*یہ بچہ پاؤں پہ ہم نے کھڑا نہ ہونے دیا🥀*
جشن آزادی مبارک
"دن بہ دن کپڑے فِٹ ہو رہے ہیں…
اب سمجھ نہیں آتا خوش ہوں کہ اداس 😅
آئینہ کہتا ہے تھوڑی سی گول مٹول ہو رہی ہو،
اور دل کہتا ہے… چھوڑو یار! زندگی ہے، کھاؤ پیو اور مسکراؤ ❤️"
��وائنٹ فیملی سسٹم میں میاں بیوی کو دن کے اوقات میں بہن بھائی کی طرح ہی رہنا پڑتا ہے...
دوجی گل.. اے گھر دے کام کا ختم کیو نہیں ہوندے.. زرا ساریاں سہیلیاں مہ دسو اج 😥..
َ 🦋❉্᭄͜͡__🫰NA🫰__❍──╌ ⃝🦅
🦋ــ٨ــــہہـ٨ــ❣️ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ🦋.
یہ سچ ہے لڑکیاں شادی کے بعد گھر تو چمکا کے رکھتی ہیں مگر شکل اُن کی جونی لیور جیسی ہو جاتی ہے ۔۔۔
🦋❉্᭄͜͡__N _A_❍──╌ ⃝🦅
🦋ــ٨ــــہہـ٨ــ❣��ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ🦋.
❣️______________________________❣️