Once upon a time a strike against the disparity in dalaries created by the PTI. Lakin afsos, any waly salon me disparity mazeed barha di he PTI ne. Attach Department ko blkul khatm hi kr den agar govt ko in ki zarurat nhi.
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کا پشاور میں زبردست احتجاجی مظاہرہ ۔سینکڑوں آفیسرز نے ایک سو پچاس فیصد ماہانہ الاونس کے حصول کے لیے اسمبلی چوک تک مارچ کیا ۔چند روز میں مطالبات نہیں مانے گئے تو بنی گالہ کی جانب مارچ ہوگا۔ #ADOA_KP_PROTEST_TO_END_DISPARITY@IMMahmoodKhan
پاکستانیوں دیکھ لیں!!
آپکو زخموں پر نمک پاشی کرنے کے لیے, دلے کو میدان میں اتار دیا گیا ہے!!
انڈہ آفریدی کہہ رہا ہے, پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی گئی ہے, حکومت کو سپورٹ کرو!!🤬🤬
🛑یہ منافق زندہ ہے یا مر گیا ہے
جب عمران خان کے دور میں 2 روپے پٹرول مہنگا ہوا تھا تو اس بغیرت کی اداکاری دیکھی تھی کہ سائیکل چلا رہا تھا اج 458 روپے پٹرول ہو گیا ہے اس بغیرت کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکل رہا🖐️
نواز شریف نے وزیراعظم کو ڈاکو قرار دے دیا..!!
" رات کے اندھیرے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کون بڑھاتا ہے؟ رات کے اندھیرے میں تو ڈاکا پڑتا ہے" بڑے میاں نواز شریف
بجلی کا اصل بل محض 2,081 روپے جبکہ فکسڈ چارجز کے نام پر 4,725 روپے سرکار کا بھتہ !
فیول ایڈجسٹمنٹ اور دیگر ٹیکسوں کے بعد کل بل ملاکر صرف 56 یونٹ کا بل 7,601 روپے تک پہنچ گیا۔
استعمال سے 3 گنا زیادہ وصولی! خود کو "تجربہ کار" کہنے والی سرکار دراصل عوام کی جیبوں پر دن دیہاڑے ڈاکہ ڈال رہی ہے۔ غریب کا خون نچوڑ کر یہ کونسی معیشت ٹھیک کی جا رہی ہے؟ یہ بجلی کے بل کی پرچی نہیں،عوام کے معاشی قتل کا پروانہ ہے۔
عالم اسلام کے رہنما عمران خان کی صحت کے بارے خبر دینے کی اجازت نہیں لیکن ساٹھ ہزار مسلمان بچوں کے قاتل اور حکمرانوں کے روحانی والد نیتن یاہُو کی خیریت بارے پاکستانیوں کو آگاہ رکھنا بہت ضروری ہے۔
ہمیں کسی صورت اس جنگ میں امریکہ کے گھڑے کی مچھلی نہیں بننا چاہیے۔ امریکہ اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے آیا ہے، عالمی مفادات کے تحفظ کے لیے، مسلمانوں کے مفادات کے لیے نہیں۔
یہ فرق ہے ڈاکٹر اسرار اور کرائے کے ٹٹو مولویوں میں۔
علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب نے کمال کردیا🔥🔥🔥
اسلام سربلند ہے اور سر بلند رہے گا ۔
کسی نے کہا آپ ایران کا ساتھ دے رہے ہو وہ تو شیعہ ہے ۔
میں بولا تم نیتن یاہو کا ساتھ دے دو وہ سنی ہے ۔
میں تو ایران کے ساتھ کھڑا ہوں
انشا الللہ اسلام کا پرچم بلند رہے گا
امریکا جب سے بنا تب سے لے کر آج تک 240 سالوں میں ہمیشہ جنگیں مسلط کرتا رہا ہے سوائے 16 سالوں کے جب امریکا نے کوئی جنگ نہ لڑی
امریکا کے دنیا میں 800 اڈے ہیں
امریکا ہر وقت دنیا میں جنگیں بڑھکا کر خون چوستا ہے
چینی فوجی ترجمان
شہباز شریف ابھی کچھ دن پہلے ٹرمپ کو مسیحا کا لقب دے رہے تھے۔
اور آج جب ٹرمپ کی بھرپور حمایت کے ساتھ بدبخت اسرائیل نے ایران پر ناحق حملہ کر دیا ہے تو کچھ بول ہی نہیں رہے۔
اسرائیل کی مذمت کرنے میں آخر کیا قباحت ہے؟