اگر اکتوبر تک پیٹرول 1000 روپے لیٹر نہ ہوا تو دوبارہ مارچ کریں گے
جماعتِ اسلامی نے اپنا لانگ مارچ ملتان آکر حافظ کا سوہن حلوہ کھاتے ساتھ ہی ختم کردیا ۔
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے کشمیر کے بچے بچے کو لیڈر بنا دیا ہے۔ آج صورتحال یہ ہے کہ مظفرآباد اسمبلی میں بیٹھے لوگ دسویں جماعت کے ایک باشعور بچے سے بھی ڈیبیٹ کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔🚩