کے احاطے سے غیر قانونی اور انتہائی توہین آمیز رویہ اپناتے ہوۓ ملک کے ایسے ادارے نے گرفتار کیا جسکا حق بھی نہیں تھا، تب یہ آوازیں کیوں نہ اُٹھیں؟ کیا تب وہ سب ٹھیک تھا؟ جیسے یہ آج ظلم ہے ویسے ہی یہ اُس وقت بھی ظلم تھا۔
رجب بٹ کے ساتھ جو کل کراچی میں ہوا وہ کسی بھی طور پر سہی تصور نہیں کیا جا سکتا مگر جو لوگ رجب بٹ کے حق میں ناچ ناچ کر کل سے گھنگرو توڑ رہے ہیں اُن سے ایک سوال ہے کہ جب 9 مئی 2023 کو ملک کے مقبول ترین لیڈر، اس ملک کو 1992 کا ولڈ کپ، کینسر ہسپتال جیسے تحفے دینے والے ہیرو کو عدالت