”معاشی استحکام سیاسی استحکام کے ساتھ آتا ہے۔“
- عمران خان
چوری شدہ انتخابات کے بعد اپنے ہی شہریوں پر حملہ آور ہونے والی ایک ناجائز حکومت کبھی بھی کسی قسم کا استحکام لانے کے قابل نہیں ہے۔
جب تک عدالتی خودمختاری، انسانی حقوق اور ادارہ جاتی احتساب بحال نہیں ہوتے، پاکستان کی معیشت تباہی کا شکار رہے گی۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
🚨🚨علیمہ خان کا بروز اتوار ہزارہ ڈویژن میں 'اسٹریٹ موومنٹ مہم' شروع کرنے کا اعلان
علیمہ خان نے اتوار کے روز ہزارہ کے مختلف علاقوں میں عوامی رابطہ اور اسٹریٹ موومنٹ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے اس دورے کے دوران وہ متعدد مقامات پر کارکنان سے خطاب کریں گی اور اہم ملاقاتیں کریں گی۔ دورے کے موقع پر مختلف علاقوں میں ان کے پرجوش استقبال کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
قاسم خان نے ایک بار پھر اپنے والد کے لیے آواز اٹھائی ہے کہ مجھے اپنے والد سے بات l
کرنی ہے میں ان کو بہت یاد کر رہا ہوں اور کہا ہے کہ عالمی برادری اس ناانصافی سے نظریں نہ چرائیں
عمران خان پاکستان کا مقبول آدمی ہے دنیا میں آپ کہیں بھی جاتے ہیں لوگ عمران خان کو جانتے ہیں عمران ریاض خان
"وفاقی حکومت میں دونوں اتحادی ہیں ، ملکر شیرینی کھا رہے ہیں اور کشمیر میں تقریریں ایسے کر رہے ہیں جیسے سَچی مُچی کا الیکشن لڑ رہے ہوں"۔مصطفیٰ نواز کھوکھر
@mustafa_nawazk
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
وہ مناظر جو جیوڈیشیل کمپلیکس کےمرکزی دروازےسے داخل ہوتےہی مجھےدیکھنےکو ملے۔کوئی ابہام باقی نہیں رہناچاہئیےکہ نامعلوم افراد کےہمراہ اس ساری نفری کی وہاں موجودگی کا مقصد مجھےجیل میں ڈالنانہیں بلکہ ایک فرضی لڑائی کی آڑ میں مجھےرستےسےہٹانا اور میری موت کو ایک حادثہ قرار دینا تھا۔
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
بیرسٹر گوہر کی حرکتیں دیکھ کر مجھے یقین ہونے لگا کہ اسکی بھی کوئی وڈیو کمپنی کے پاس ہے جب ہی تو یہ مسلسل اتنا کمپرومائز ہوتا چلا جا رہا ہے ۔ عمران خان نے گوہر پہ اعتماد کر کے اسی پارٹی چئیرمین بنایا اور اس بیغرت نے پوری پارٹی جرنیلوں کی جھولی میں ڈال دی۔ تحریک انصاف کی باقی قیادت کو فوری طور پہ گوہر کے چئیرمین شپ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنا چاہئیے۔
اگر عمران خان کو پتہ چلا کہ گوہر نے 26 نومبر کے قتل عام پر اسطرح فرار حاصل کیا ہے تو وہ خود اس سے استعفیٰ کا مطالبہ کریں گے ۔
کیونکہ عمران خان مسلسل کہہ رہے تھے 26 نومبر پر کمیشن بناؤ اور یہ بھی کہ میں 26 نومبر کبھی انھیں بھولنے نہیں دوں گا۔
The Global Silence Surrounding Imran Khan’s Detention Threatens Democratic Principles
A prominent regional leader with significant public support is facing severe isolation from the public sphere under extraordinary circumstances. This situation arises from his unwavering opposition to political injustice and his steadfast advocacy for the rule of law.
To uphold democratic principles, foreign correspondents, human rights observers, and international news organizations must be granted unrestricted access to Imran Khan’s detention. Additionally, they should be assured of a fair trial.
#LetTheWorldSeeImranKhan #FreeImranKhan
"میرے پاکستانیوں ! اگر آپ چُپ کرکے یہ ظلم سہتے رہے اور انصاف کے لیے نہ کھڑے ہوئے تو پھر یہ نہ سمجھنا کہ وہ اللہ اوپر سے ہماری مدد کرے گا اور ہم خود کچھ نا کریں۔ اللہ قرآن میں کہتا ہے ‘وہ کبھی اُس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود کچھ نہ کرے’"عمران خان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ڈی چوک میں قتل عام ہوا اس کیس میں بیرسٹر گوہر کا بطور گواہ نام ڈالا گیا تھا لیکن وہ گواہی دینے گئے ہی نہیں، اس سے بڑی سہولت کاری اور کیا ہو گی، عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔