پیپلز پارٹی نے کراچی میں سندھی اور مہاجر میں تصادم کروا دیا جب لال جھنڈے والوں کے نعرے سے پریشر نا بنا تو اب باقاعدہ تصادم کروا دیا،
نہریں نہیں بننے دینی، بینظیر انکم سپورٹ کے آٹھ سو ارب بھی چاہئیں، سارے آئینی عہدے بھی درکار ہیں،
اور کراچی کو لوٹتے ہوئے جمہوریت جمہوریت بھی کرنا ہے.!
’مولانا میرے والد کے ساتھ والے فلیٹ میں رہتے تھے۔ دن میں تین مرتبہ مونال سے کھانا آتا تھا۔ اگر آپ مدرسے کے بچوں کے پیسوں سے یہ سب کر رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ اگر ایسا نہیں ہے تو منی ٹریل پیش کریں۔ اپنے ذرائعِ آمدن بتائیں۔
افغان شہری امان اللہ کون ہیں؟ آپ کا گھر اُن کے نام پر ہے اور وہ اُس ملک سے ہیں جہاں سے دہشت گرد آتے ہیں۔‘
رانا سکندر حیات
Nationalist party once again replaced the Pakistani flag with its own flag at Karachi’s Fawara Chowk, while “Jiye Sindh” slogans have been painted at the roundabout.
#Karachi#FawaraChowk#TOKReports
پیپلز پارٹی کو یہی تو خوف ہے!
اگر اندرون سندھ کو براہ راست اپنے حصے کے پیسے مل گئے تو عوام ووٹ کے ذریعے انکا وزیر اعلی فارغ کرسکتی ہے۔
عوام کو حق نہیں دینا، قوم پرستی کا منجن بیچ کر پاکستان کو گالی دینا ہے تاکہ معصوم 4 سالہ بچے انکی نا اہلی سے فوت ہوتے رہیں اور یہ عیاشیاں کریں۔
Ignore Bellingham and focus on Valverde. This is how you know they know they are full of dirts but still finds a play it to our faces.
They are so good at it. 😭😭
ضروری وضاحت :
میں یا میرے رفقأ نىئ سیاسی جماعت نہیں بنا رھے ، اس حوالے سے پھیلایا جانیوالا پروپیگنڈا ، خبریں یا تجزیے درست نہیں ھیں ،
سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے تجربہ کار ، اعلٰی تعلیم یافتہ ٹیکنو کریٹس ، قانون دانوں ، ریٹائرڈ سول و فوجی افسران ، اچھی ساکھ کے حامل بزنس مین اور نمایاں سیاسی و صحافتی شخصیات پر مشتمل قومی بیداری کی ایک تحریک تشکیل دی جا رھی ھے جو کہ جماعتی دھڑے بندیوں سے بالاتر ھو گی ۔
اسے الیکشن کمشن میں رجسٹرڈ نہیں کروایا جائیگا ۔
مقصد قومی زندگی کے مختف شعبوں میں تحقیق ، علم ، غور و فکر ، مکالمے اور کامیاب عالمی تجربات کی روشنی میں سیاسی ، انتخابی ، انتظامی ، عدالتی ، تعلیمی اور ادارہ جاتی اصلاحات تجویز کرنا ھے تاکہ گورننس کے فرسودہ نظام سے نجات پا کر پاکستان آگے بڑھ سکے ،
ھم نے جہاں پہنچنا تھا پہنچ چکے ، مستقبل نوجوان کا ھے ، اسے ورثے میں ایک دھندلا ، لڑکھڑاتا ، غیر منصفانہ یا آمرانہ رویوں کی دلدل میں ڈوبا ھوا پاکستان نہیں بلکہ ایک چمکتا دمکتا روشن اور آگے بڑھتا جمہوری پاکستان دیکر جانا ھے ۔۔۔
سول سوسائٹی کی اس تحریک میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات اور جماعتی وابستگیوں سے دور ماھرین سب شامل ھیں
ھمارے قافلے میں شامل ھونیوالے افراد کی سیاسی وابستگیوں پر کوئ پابندی نہیں ، آپ اپنی پسندیدہ جماعت میں رھیں یا کسی بھی جماعت میں نہ ھوں ،لیکن حق کو حق کہا جائیگا اور غلط کا ساتھ نہیں دیا جائیگا !
صلے و ستائش کے طلبگار ،جلد باز ، چاپلوس ، انتہا پسند ، غیر جمہوری ، مُنتقم مزاج ، اقتدار کے بھُوکے ، احکامات لینے والے یا کسی بھی کلٹ کے فالوورز ھمارے قافلے کا حصہ نہیں ھونگے ،
ھم اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ایک صحیح معنوں میں ایک جدید اسلامی جمہوری ،آئینی ، منصفانہ، پروگریسو ،پر امن ،متحد ،مستحکم ،خوشحال ریاست دیکھنا چاھتے ھیں ، اندورنی قوی تنازعات طاقت کی بجاۓ مکالمے اور رابطوں کے ذریعے حل کرنے پر یقین رکھتے ھیں
پاکستانی قوم دائرے کے مسلسل سفر ، سیاسی انتقام ، دھائیوں سے مسلط کی گىئ آمریتوں ،جمہوریت کے نام پر دی گىئ بادشاھتوں ، کرپشن ، لاقانونیت ، ناانصافیوں ،اقربا پروری ، چاپلوسی ، بہتان تراشی اور عوامی امنگوں کو کچلے جانے سے تنگ آ چکی ھے ،
ھم افراد یا دھڑوں کی نہیں ، محض ، آئین اور قانون کی حکمرانی چاھتے ھیں
ھمارے یہاں بہت سی سیاسی و مذھبی جماعتیں اور سوچیں موجود ھیں ،ان کے بیچ ھم آھنگی پیدا کرنا اور انھیں اندرونی جمہوریت کیلئے قائل کرنا ھمارے مشن کا حصہ ھے
ھماری فیصلہ سازی میں علم ، محنت ، مہارت اور دیانتداری سے کام کرنیوالوں کیلئے کوئ گنجائش نہیں ھے ، اسکا راستہ نکالنا ھو گا
پاکستان کی سول سوسائٹی کو اپنے حقوق کی حفاظت ، فرسودہ نظام سے نجات اور ریاست کو سب کیلئے ماں جیسا بنانے کیلئے اٹھنا ، متحد ھونا اور جاگنا ھو گا ۔۔!!!
ھم سب کا پاکستان ۔۔ پائیندہ باد
🚨 SHOCKING: Jude Bellingham appeared to handle the ball earlier in the game without receiving a red card. Fans believe he should have been sent off before the diving incident. 😳
PES6 - New Menus, leagues and teams - WIP - The base system. Added teams exist as generated players with stats from FM07 and appearance built from photos. Kits need creating/adding etc
Music: Dark Zephyr - Audio Hertz
🚨🚨🚨 RIVAL WATCH: The referee gave Real Madrid a penalty, they were about to make a ROBBERY, but VAR appeared.
Bellingham DIVED, and got a 2nd yellow and red card for it… JUSTICE
جہاں اقتدار وہاں مولانا
جب آپ حکومت کا حصہ تھے، تب آپ کو حکومت کی ہر پالیسی ٹھیک لگتی تھی، اور جب حکومت سے باہر آئے تو وہی پالیسی غلط ہو گئی؟ یہ اصول کی سیاست ہے یا کرسی کی سیاست؟تاریخ پر نظر ڈالیں تو جے یو آئی نے ہر دور میں، ہر حکومت کے ساتھ اتحاد کیا - مشرف کے ساتھ بھی، زرداری کے ساتھ بھی، نواز شریف کے ساتھ بھی، اور پی ڈی ایم میں بھی۔ کیا آپ کی سیاست کا ایک ہی اصول ہے کہ اقتدار جہاں ہو، جے یو آئی وہیں ہو؟