ہم تو حضرت حسین کے پیروکار ہیں جس نے پہلے دن سے یزد کی بیعت نہیں کی اور کوئی دنیا کا مسلک حضرت حسین علیہ السلام کے واقعہ کربلا کو بغاوت نہیں کہہ رہا ۔
لاکھ رحمتیں ہو حسین علیہ السلام پہ
#مزاہمت_ہمشہ_زندہ_باد#resistancezendabad
Reports says, Afghan woman as she was university lecturer who had recently returned to Kabul from the UK was shot dead in broad daylight by armed motorcyclists.
Her death reflects the ongoing insecurity facing civilians, especially women, in #Afghanistan.
Credit where it’s due — JAI HINDH India’s victory reflects not just a strong tournament performance, but the strength of a well-structured cricketing system. Consistency, depth, and preparation across the campaign were evident. It’s a reminder that sustainable success in sport is built on strong foundations. Congratulations to the team on a deserved title.
افغان بارڈر پر کشیدگی، فائرنگ اور عسکری کارروائیوں کے باعث چترال کے سرحدی علاقے ارندو اور دیگر ملحقہ دیہات کے مکین بے گھر ہو کر دروش اور لوئیر چترال کے مختلف مقامات پر پناہ لینے پر مجبور ہیں۔ یہ خاندان اس وقت کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ اے این پی لوئیر چترال کے ذمہ داران اور خدائی خدمتگار آرگنائزیشن اپنی مدد آپ کے تحت متاثرین کی حتی المقدور امداد کر رہے ہیں، مگر یہ ایک محدود کوشش ہے۔ مقامی افراد کے مطابق نہ صوبائی حکومت کہیں دکھائی دے رہی ہے اور نہ ہی وفاقی حکومت کی جانب سے کوئی مؤثر اقدام سامنے آیا ہے۔
دروش میں ایک کالج کے دو ہال آئی ڈی پیز کے لیے مختص کیے گئے ہیں جہاں خواتین اور مرد ایک ہی جگہ قیام پر مجبور ہیں، جو نہ صرف غیر مناسب بلکہ انسانی وقار کے بھی منافی ہے۔ بنیادی سہولیات، خوراک، طبی امداد اور علیحدہ رہائش کا انتظام فوری طور پر ناگزیر ہے۔ رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ سیاسی مصلحتوں سے بالاتر ہو کر ان متاثرہ خاندانوں، بالخصوص خواتین اور بچوں کی حالتِ زار پر رحم کریں اور ان کے باعزت قیام، خوراک، صحت اور سکیورٹی کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات اٹھائیں۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو بے یار و مددگار نہ چھوڑے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی نثار باز کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا
امیگریشن کی جانب سے نثار باز کو بتایا گیا کہ ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہے اس لئے وہ بیرون ملک سفر نہیں کرسکتے
@BilalYasirBjr
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).
مولانا صاحب په خپل تقرير کښي واي چي د مدرسه ماشومانو ته امريکه او ضياء الحق ټوپک ورکړي وو .
زمونږ سوال دا دي چي هغه استاذان ي څوک و چي تقریرونه به ي ورته کوال او ويل به چي دا جهاد دي ؟
تصوير خپله هم خبري کوي.
@MajeedQarar
جنرل ضیاء الحق کے بنائے گئے غازی اور مجاہد، جنرل حمید گل کے لاڈلے اور پیارے، اور کرنل امام کے تربیت یافتہ — نیز فیض حمید اور قمر جاوید باجوہ کے ری سیٹل کیے گئے — اسلامی کمانڈو فورس کو اب قطر کا اثاثہ، فتنۂ خوارج یا بھارت کا ایجنٹ و آلہ کار قرار دینے اور کہنے سے پہلے ذرا اپنے ماضیِ قریب کے کردار، خصوصاً قبضۂ کابل پر اسلام آباد میں منائے گئے جشن کو تو نہ بھولیں۔