2/2
راولپنڈی کے حلقہ پی پی 11 میں بڑا بریک تھرو ۔سابق صدر اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب خان نے سردار نسیم انجم انتخابی نشان موٹرساٸیکل کی مکمل حمایت اور کمپین چلانے کا اعلان کر دیا ھےپی پی 11 میں کشمیر کیمونٹی کاووٹ سردارنسیم کو ملنے سے بڑا آپ سیٹ ممکن ہے۔
#PAT
وہاڑی: پاکستان عوامی تحریک وہاڑی کے زیر اہتمام چودھری نوید جٹ ایڈووکیٹ امیدوار برائے ایم این اے NA-158 اور چودھری اقبال یوسف ایم پی اے PP-233، راؤ عرفان خان امیدوار برائے ایم پی اے PP-234 کی الیکشن مہم کے سلسلہ انتخابی جلسہ میں مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی شرکت
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri receives first printed copy of his new English translation of the Holy Qur'an—The Manifest Qur’an—with deep love, reverence and gratitude.
The spectacular unveiling of the MANIFEST QURAN is scheduled for February 17th, 2024, at the prestigious Harrogate Convention Centre in West Yorkshire, UK.
Visit https://t.co/ser2LjePIT for further information.
#TheManifestQuran #Quran #QuranTranslation #QuranicEducation
Alhamdu liLlah!
Unboxing The Manifest Qur’an: A brand-new English translation of the Holy Qur'an by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri.
#TheManifestQuran
Alhamdu liLlah!
Unboxing The Manifest Qur’an: A brand-new English translation of the Holy Qur'an by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri.
#TheManifestQuran
Minhaj University Lahore invites you to explore the resilience and growth of the Islamic Capital Market at the 7th World Islamic Economics & Finance Conference.
@OfficialMUL@DrHussainQadri#wiefc2024
پاکستان عوامی تحریک کے نامزد امیدوار
میاں ریحان مقبول، صدر PAT سنٹرل پنجاب
امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی
حلقہ پی پی 98
@PATofficialPK#مہراں_موٹرسائیکل_تے
سیاسی خلا پیدا ہو چکا ہے جو روایتی چہروں سے پر نہیں ہو گا، عوام کو گاہک سمجھ کر پرانا مال نئی پیکنگ میں بیچنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ عوامی امنگوں کی ترجمان پارلیمنٹ کے قیام کیلئے #مہراں_موٹرسائیکل_تے@PATofficialPK
پاکستان عوامی تحریک غریب کلاس کی نمائندہ سیاسی جماعت ہے۔ اس کے بانی ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ہمیشہ امن اور بلا تفریق عوام کے حقوق کے تحفظ کی بات کی۔
@PATofficialPK#مہراں_موٹرسائیکل_تے