جب کوئی انسان ڈپریشن میں مبتلا ہوتا ہے تو وہ خود کو معاشرے پر بوجھ سمجھنے لگتا ہے۔ اُسے لگتا ہے میری کسی کو ضرورت نہیں، میں کسی کے کام کا نہیں، کوئی مجھ سے محبت نہیں کرتا، میرے ہونے یا نہ ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا۔ یہ سب منفی خیالات ہیں جو انسان کی خودی کو تباہ کر دیتے ہیں۔
#MentalHealth #YouMatter #EndDepression
Al-Hidayah 2025 | 20 Years of Revival
Over 1,300 gathered at Warwick Uni for 3 days of soul-stirring lectures, spiritual sessions & sacred knowledge. Shaykh Hammad Mustafa al-Qadri’s lecture on Al-Futuwwa & Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri’s presence marked a historic milestone.
#AlHidayah2025 #ShaykhHammadAtAlHidayah
پاکستان عوامی تحریک نے جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا تفصیلی شیڈول جاری کر دیا۔ تقاریب کا آغاز 11 اگست سے ہوگا اور 14 اگست تک جاری رہیں گی۔ جشن آزادی کی تقاریب میں کارکنان، طلبا، خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھرپور شرکت کریں گے۔
#Pakistan
Al-Hidayah 2025
Lecture Series by Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
Topic: Pure Intentions & Noble Conduct
📅 2–4 August | 📍Butterworth Hall, Warwick University, UK
Be Informed | Be Inspired | Be Spiritual
📺 Live on Facebook & YouTube
#alhidayah2025#alhidayah
خضدار میں بچوں کی سکول بس پہ حملہ انسانیت کے منہ پہ طمانچہ ہے, خودکش حملہ کی مذمت کرتے, دہشتگردوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ سامنے آ کر لڑنے کی جرأت سے محروم دشمن ہمارے بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
#فتنہ_الہندوستان#Islamabad
"Field Marshal Asim Munir"
#PakistanAwamiTehreek .
25 مئی 1989ء سے 25 مئی 2025ء تک پاکستان میں رائج عوام دشمن نظام کی تبدیلی کیلئےپُرامن اورمسلسل جدوجہد کے 36 سال ملک بھرمیں بسنےوالےپاکستان عوامی تحریک کےسربراہان، عہدیداران و ذمہ داران اورکارکنان و وابستگان کو پاکستان عوامی تحریک کا36 واں یومِ تاسیس مبارک ہو @PATofficialSM

پاکستان عوامی تحریک ایک خواب ایک مشن، ایک جدوجہد
25 مئی 1989 سے لے کر 25 مئی 2025 تک، ہر قدم عوامی حقوق کے حصول، علم، انصاف انسانیت کی فلاح و بھلائی اور انقلاب کے لیے ۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا بیانیہ آج بھی زندہ ہے ۔ بدلے گا نظام تو، پاکستان بدلے گا
@PATofficialSM
پاکستان عوامی تحریک کا قیام ان نظریات کے خلاف بغاوت ہے جو قوم کو لوٹنے والوں کو مہربان اور ایماندار کہتا ہے۔
آرٹیکل 62/63 کی روشنی میں وہی قیادت ہونی چاہیے جو صادق اور امین ہو، نہ کہ مجرم اور مغرور
#PAT36thFoundationDay#36thFoundationDay#PATFoundationDay