لاہور، گلشن راوی کے علاقہ میں خراب سینڈوچ کی واپسی کے معاملے پر جھگڑا، خاتون نے مالمو بیکری ملازم کو تھپڑا مارا جس کے بعد ملازم نے خاتون پر تھپڑوں کی بارش کردی،ایف آئی آر درج، خاتون کے مطابق اس کے کپڑے بھی پھاڑے گئے۔
لاہور سیر کو آئی تین خواتین کو بیچ راستے میں پولیس نے روک کر پولیس وین میں بیٹھا لیا اور تھانے لے گئے
پر وجہ سمجھ نہیں آئی پولیس نے ایسا کیا مشکوک دیکھا ان میں۔۔۔۔
یہ بچی کسی بہادر ماں باپ کی بیٹی لگتی ہے اس کے والدین نے یقینا اسے ہمیشہ دوسروں کی مدد کرنے اور بانٹنے کا درس دیا ہوگا اور کسی کا حق مارنے سے روکا ہوگا ایسے نیک اور با کردار لوگ اس دور میں بہت کم ملتے ہیں اللہ پاک اس بچی کی حفاظت فرمائے آمین 🤲
یہ لمحہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جسے اللہ بچانا چاہے اسے کوئی نقصان نہیں
یہ منظر اللہ کی قدرت اور بے لوث محبت کی ایک خاموش مگر گہری مثال ہے جو دل کو یہ یقین دلاتی ہے کہ حفاظت اور محبت دونوں اللہ کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہیں
یہ ویڈیو ترکیہ کی ہے، جہاں شادی کے دن ہی دولہا نے دلہن پر ہاتھ اٹھایا ، مگر ماں نے خاموشی اختیار نہیں کی فوراً بیٹی کو لے کر ہال سے نکل گئیں۔
عزت اور خودداری ہر رشتے سے بڑھ کر ہے۔
اللہ ایک چھوٹی سی مچھلی کے لیے غوطہ خور کو سمندر کی گہرائیوں میں بھیج دیتا ہے۔ وہ یقیناً تمہاری پریشانیاں بھی دور کر سکتا ہے جب تم اس کی زمین پر کھڑے ہو۔
اپنے سخی اور مہربان رب پر بھروسہ رکھو۔
ایک دل کو چھو لینے والا منظر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے ماں گھر کی صفائی میں مصروف ہے، اور اُسی دوران اُس کا ننھا سا بچہ اپنی زندگی کے پہلے قدم اٹھاتا ہے🥹❤️