کو(این آر او-ٹو کےذریعے)جھاڑ پونچھ کر پاک صاف کر دیا گیا ہے اور وہ پاکستان لَوٹ آیا ہے۔
رسولِ مکرّم ﷺکی وہ حدیثِ مبارکہ ہر کسی کے پیشِ نظر رہنی چاہئیے جس میں انہوں نے تنبیہ کی تھی کہ ناانصافی کیسے قوموں کو تباہی سے دوچار کرتی ہے!
Media reports that Google Play Store services will be unavailable in Pakistan from December 1. Majority of mobile users may be deprived of downloading apps from Google Play Store.
Wishing Qatar the best for successfully holding the football World Cup, which begins today. It is for the first time that a Muslim country is hosting this biggest sporting event in the world. Good luck to all the participating teams.
"گھڑی گھڑی" کوشش کرتے ہو - "گھڑی" پر جھوٹی باتیں "گھڑتے" ہو- ہر "گھڑی" ناکام ہی ہوتے ہو ! اپنی "گھڑی" پر وقت دیکھو - تمھاری "گھڑی" نو دو گیارہ بجا رہی ہے! خان کو بدنام کرتے کرتے اپنا ہی" گڑھا " کھودتے ہو! اب یہ امپورٹڈ حکومت "گَھڑی" پَل کی مِہْمان ہے- انتظار کی "گھڑیاں" اب ختم
My msg to Pak cricket team today is the same I gave our team in the 1992 World Cup Final. First: enjoy the day as one rarely gets to play in a World Cup final & don't get overawed by it. Second: you will win if you are willing to take risks & can cash in on mistakes by opponents;
مجھے اپنے خلاف قتل کے منصوبے کا تقریباً 2 ماہ پہلے علم ہوچکا تھا اور میں نے 24 ستمبر کو رحیم یار خان اور 7 اکتوبر کو میانوالی کے عوامی اجتماعات میں اس کا پردہ بھی چاک کیا۔ وزیرآباد میں کی جانے والی قتل کی کوشش سکرپٹ کے عین مطابق تھی۔